گوجرانوالہ شہر کے ایریا میں آبادی کے لحاظ سے کوئی قابل زکر ہسپتال نہیں اور لوگ صحت کے مسائل زیادہ ہیں غریب عوام پرائیویٹ ڈاکٹر افورڈ نہیں کرسکتی ان شاءاللہ بہترین ہیلتھ سینٹر قائم کریں گے
PMML GRW
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
It is also our responsibility to make those who serve humanity succeed in politics without any position or greed. Come and vote for the chair on February 8th.
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
سودی نظام کو ختم کیا جائے اور بجٹ زرائع آمدن کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا جائے گا اور بیرونی قرضوں سے قوم کو نجات دلائی جائے گی
PMML GRW
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
Patriotic people with the spirit of serving humanity have entered the political arena of Gujranwala like the whole country. Let's vote for Chair and make them all successful.
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
گوجرانوالہ کے بعض علاقوں میں صفائی کے حوالے سے حالات انتہائی مخدوش ہیں پانی کے جوہڑ بنے ہوے ہیں سیوریج کا نظام خراب ہے گٹرابل رہےگندگ�� کے ڈھیر لگے ہوے ہیں مرکزی مسلم لیگ صحت و صفائی کے حوالے سے جامع منصوبہ بن��ی کے زریعے فوری ان مسائل پر قابو پائیں گے
PMML GRW
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حکومت میں ہو یا نہیں 8 فروری کے بعد بھی ہم اپ کو گوجرانوالہ کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن حد تک حل کرنے کی کوشش کرتے نظر آئیں ��ے۔
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار محب وطن لوگ ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ کے میدان سیاست میں قدم رکھ چکے ہیں آئیں کرسی کو ووٹ دے کر ان کو کامیاب کریں۔
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا