خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار محب وطن لوگ ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ کے میدان سیاست میں قدم رکھ چکے ہیں آئیں کرسی کو ووٹ دے کر ان کو کامیاب کریں۔
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
20
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کی جانب سے امیدواران سیاست کے میدان عمل میں باقائدہ قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے لئے میدان میں موجود ہیں اب ہمارا کام ہے ووٹ کی طاقت سے اسمبلی کے لئے منتخب کریں۔
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا
بغیر کسی عہدہ اور لالچ کے خدمت انسانیت کرنے والوں کو اب سیاست میں کامیاب کروانا بھی ہماری ذمہ داری ہے آئیں 8 فروری کرسی کو ووٹ دیں۔
PMML GUJRANWALA
#گوجرانوالہ_کرسی_کا