پاکستانیوں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پہلی بار ہمیں ایسا لیڈر ملا ہے جس کی طرف نہ صرف اُمتِ مسلمہ بلکہ پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ آج عالمی سطح پر پاکستان کا نام جس انداز میں لیا جا رہا ہے اس میں ہمارے وزیراعظم شہباز شریف کی محنت، قیادت اور وژن کا بڑا کردار ہے۔
@fawadppp@AzmaBokhariPMLN@realrazidada • If you fill potholes or cracks, that’s repair.
• If you remove old layers, rebuild parts, and strengthen the road, that’s rehabilitation.
So, we can say rehabilitation of roads
سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
اس واقعہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔