پانچ اگست 2023 کو اس ناجائز حکومت نے عمران خان کو گرفتار کی اس کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر پارٹی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی۔ ہم نے لیہ میں پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا لیکن لیہ پولیس کا رویہ بالکل غیر مناسب تھا ہم ہر محکمے کی عزت کرتے ہیں لیکن عزت کے بدلے بے عزتی ہو تو ہر انسان عزت نفس رکھتا ہے اور اپنی عزت کی خاطر کچھ بھی کرسکتا ہے ۔
غیرقانونی طریقے سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان پر تشدد کیا گیا، 450 دوکانیں اور 2 پٹرول پمپ سیل کر دیے ہیں ۔
میں انتظامیہ اور اس سارے نظام کو چلانے والوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں جو انتظامیہ کا رویہ ہے جو انہوں نے ساڑھے چار سو خاندانوں کا چولہا بند کیا ہے۔ اگر آپ جنگ چاہتے، آپ چاہتے کہ جو راستہ آپ اپنا رہے عوام بھی وہی اپنائے ،اب میں احتجاج کی کال دے رہا ہوں، میں نے میٹنگ بلائی ہے اس کے بعد اپنا حلقہ بند کروں گا،اب اگر ڈنڈا ماریں گے تو ڈنڈا ہم بھی ماریں گے۔ایک گولی چلاؤ گے تو دس گولیاں چلائیں گے،شیل چلاؤ گے تو شیل چلیں گے بس بہت ہو گیا۔
سردار عبالرحیم نیازی
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔
پانچ اگست 2022 کو اس ناجائز حکومت نے عمران خان کو گرفتار کی اس کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر پارٹی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی۔ ہم نے لیہ میں پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا لیکن لیہ پولیس کا رویہ بالکل غیر مناسب تھا ہم ہر محکمے کی عزت کرتے ہیں لیکن عزت کے بدلے بے عزتی ہو تو ہر انسان عزت نفس رکھتا ہے اور اپنی عزت کی خاطر کچھ بھی کرسکتا ہے ۔
غیرقانونی طریقے سے پی ٹی آئی کے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان پر تشدد کیا گیا، 450 دوکانیں اور 2 پٹرول پمپ سیل کر دیے ہیں ۔
میں انتظامیہ اور اس سارے نظام کو چلانے والوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں جو انتظامیہ کا رویہ ہے جو انہوں نے ساڑھے چار سو خاندانوں کا چولہا بند کیا ہے۔ اگر آپ جنگ چاہتے، آپ چاہتے کہ جو راستہ آپ اپنا رہے عوام بھی وہی اپنائے ،اب میں احتجاج کی کال دے رہا ہوں، میں نے میٹنگ بلائی ہے اس کے بعد اپنا حلقہ بند کروں گا،اب اگر ڈنڈا ماریں گے تو ڈنڈا ہم بھی ماریں گے۔ایک گولی چلاؤ گے تو دس گولیاں چلائیں گے،شیل چلاؤ گے تو شیل چلیں گے بس بہت ہو گیا۔
سردار عبالرحیم نیازی
تحقیقاتی صحافت کی معراج
سوال پوچھ کر کمنٹ سیکشن بند
بہرحال صحیح جواب یہ کہ تصویر میں موجود سرکاری ملازم نے پاکستان میں جعلی کٹ پتلی حکومت بنائی جسے وہ خود کنٹرول کرتا ہے۔ کارکردگی سے مطمئن نہ ہو تو کبھی کبھی کٹپتلیوں کی ڈوریاں تھوڑی کھینچ بھی دیتا ہے۔ یہ سب ایک دوسرے کی انشورنس پالیسی ہیں آپ بے فکر رہیے آپکے لیڈر کو سرکاری ملازم سے کوئی خطرہ نہیں اگر وہ اشاروں پر یونہی ناچتا رہے۔۔۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
”تحریکِ انصاف کے ورکرز کا پارہ ہائی ہے، ہمیں ہر صورت خان کی رِہائی کیلئے لائحہ عمل چاہیئے۔ اگر کسی کو لگتا ہے کہ مزاحمت کے علاوہ کوئی حل ہے تو ہم نے عدالتوں میں جاکر دیکھ لیا ہے، اب صرف مزاحمت ہوگی۔ ہم ڈی چوک یا اڈیالہ جائیں گے۔“
عمران خان کی ناحق قید کے 3 سال مکمل، پشاور جلسہ گاہ سے عوامی جذبات
#KhanIllegallyJailed3Years
وہاڑی میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے عمران خان کی #ناحق_قید_کے_3سال مکمل ہونے پر اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا۔ آئی ایس ایف کے نوجوان پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کو بھی بلندی پر لے کر گئے ہیں، آج بھی نکلے ہیں، یہ جوان اپنے قائد کی کال پر ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے ہیں اور انشاءاللہ کرتے رہیں گے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
آج عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ملتان کچہری چوک میں احتجاج کے لیے جمع ہونے والے رہنماؤں و کارکنان کو پولیس نے کچہری کے احاطے میں ہی گھیرے میں لے لیا۔ پولیس سے متعدد مرتبہ بات چیت کے باوجود انہیں آگے گھنٹہ گھر کے مقام پر جانے کی اجازت نہ دی گئی۔
اس کے بعد عون عباس بپی، معین الدین ریاض قریشی کی قیادت میں دیگر اور کارکنان نے وہیں احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
#KhanIllegallyJailed3Years
سرکاری گوداموں اور ریکارڈ سے لاکھوں ٹن گندم غائب کرنے کے بعد 35 کروڑ ڈالر کی گندی، زہر آلودہ گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ۔ کیا اس گندم سکینڈل کو بھی محسن نقوی کے گندم سکینڈل کی طرح دبا دیا جائیگا اور پٹواری بچ جائینگے؟
جسٹس یحی خان اور جسٹس عالیہ نیلم کے دور میں اگر ایک کورٹ رپورٹر کے ساتھ یہ ہورہا ہے تو عام سیاسی ورکرز کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا ؟ ویسے یہ پولیس والے انسان ہیں یا درندے ؟؟؟
تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ ان شاء اللہ کل فیصلہ کن پشاور جلسے میں کپتان عمران خان کی خاطر پشاور میں عوام کا سمندر اُمڈ آئے گا۔ #KhanIllegallyJailed3Years