ہم آئین اور پارلیمان کی بالادستی چاہتے ہیں ، ہم چاہتے ہیں سویلین سپرمیسی ہو اور عدلیہ آزاد ہو ۔ لیکن بدقسمتی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ محترم ججز صاحبان کے ساتھ جو کیا گیا جس طرح انکو دبایا گیا ۔ اس وقت ملک میں تین وزیر اعظم ہیں ایک فارم 47 والا وزیر اعظم شہباز شریف ، دوسرا ڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار اور تیسرا جو اصل طاقت کا سرچشمہ ہے ۔ ہمیں بتایا جائے کہ کس قانون اور آئین کے تحت ہمیں جلسوں اور جلوسوں کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
Strongly condemn the unjust arrest of @RahimDwr in fake FIR he was arrested for protesting against rigging & attack on @NDM_Official workers in Na-40. In which 15 comrades alongwith @mjdawar were badly injured & 4 were martyred.
#ReleaseRahimDawar
On this International Women's Day, @NDM_Official reiterates its commitment to women's rights and inclusion. We pay tribute to the Baloch and Afghan women for their struggle for rights and justice. We stand in solidarity with them.
Must read thread on how Mohsin Dawar's constituency was denied its representation. Besides the number fudging, 4 people were murdered to gift this seat to Molana sahib.
لاہور: نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیر انتظام آج صیفما آڈیٹوریم میں 10 فروری کو سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے این ڈی ایم کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور پاکستانی سیاست میں انتہا پسندی کے موضوع پر سیمینار این ایس ایم پنجاب کے کوآرڈینیٹر ابوبکر محسود کی صدارت میں منقعد ہوا۔
تعزیتی ریفرنس اور سیمینار میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا این ایس ایم پنجاب کوآرڈینیٹر ابوبکر محسود، شہباب محسود اور حکمت یار کاکڑ نے استقبال کیا۔
تعزیتی ریفرنس اور سیمینار میں این ایس ایم کے مرکزی صدر نعمان خان وزیر، جنرل سیکرٹری نوید الرحمن، مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ممبر گلبدین خان، حقوقِ خلق پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمار علی جان، حقوق حلق پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری مزمل کاکڑ، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی اور پی ایس او کے شیر شاہ مندوخیل نے خطابات کیے۔
مقررین نے این ڈی ایم کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
این ایس ایم کے مرکزی صدر نعمان خان وزیر نے شمالی وزیرستان میں انتخابات کے دوراان بڑے پیمانے پر ہونے والی دھاندلی اور این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور پارٹی کے ساتھیوں پر ہونے والے حملے کے حقائق بیان کیے۔
حقوقِ خلق پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمار علی جان نے پاکستانی سیاست میں انتہا پسندی پر تفصیلاً گفتگو کی۔ انہوں نے چیئرمین محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کی اور این ڈی ایم کے شہداء کی شہادت کو جمہوریت کے لیے قربانی قرار دے کر ان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے چیف جسٹس پاکستان اور اعلیٰ حکام سے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
حقوقِ خلق پارٹی کے مزمل کاکڑ نے این ایس ایم اور این ڈی ایم کے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ این ایس ایم کے بانی رہنما شہید سنید داوڑ سے لیکر آج تک اپنی مٹی پر امن قائم کرنے کے لیے اور جمہوریت کو بحال کرنے کے لیے ساتھیوں نے قربانیاں دی ہیں اور کوئی بھی بندوقوں کے زریعے این ڈی ایم اور این ایس ایم کو اپنی موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
مقررین نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔ چیئرمین محسن داوڑ اور دیگر امیدواروں کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ مقررین نے چیئرمین کو زخمی کرنے اور دیگر ساتھیوں کی شہادت اور زخمی کرنے کے المناک سانحے کو ریاستی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ اس سانحے کے ذمے دار ریاستی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور چیئرمین محسن داوڑ اور دیگر امیدواروں سے چھینا گیا عوامی مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
تفصیل:
https://t.co/SwVJOvs4BC
این ایس ایم لاہور کے زیر انتظام آج صیفما آڈیٹوریم میں 10 فروری کو سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے این ڈی ایم کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور پاکستانی سیاست میں انتہا پسندی کے موضوع پر سیمینار این ایس ایم پنجاب کے کوآرڈینیٹر ابوبکر محسود کی صدارت میں منقعد ہوا۔
A condolence reference and a seminar on extremism in Pakistani politics organized at Safma Auditorium lahore by @NSM_official1 in memory of martyrs of NDM who were martyred by security forces on 10 February. Thanks to our guest speakers @ammaralijan and @MuzamilKakar123 .
The police refused to file our FIR against the attack on us after which we went to court. The police have informed the court that they have filed an FIR against us. We were attacked, we were injured, our friends were killed and a fake FIR has been lodged against us. #Sharamnak
Our friend Yousuf Khan, who was injured in the attack on us by security forces in front of Miranshah Cantt on 10th February, has succumbed to his injuries. He is our fourth martyr of the attack. Our friends were martyred to steal the elections from us. May Yousuf rest in peace.
@AsadAToor was there for the missing persons of Balochistan, for the sufferers of Christian community of Jaranwala & against the crackdown on the workers of PTM. He didn’t just say “kuch kiya hoga islye uthaey gye”. Hence, today we speak for him & for his immediate release. His arrest is an assault against fearless journalism in Pakistan.
#ReleaseAsadToor
یہ احتجاج DC شمالی وزیرستان کیلیے تھپڑ سے کم نہیں۔ کیونکہ بےخبری کا مظاہرہ ہوئے وہ مزاکراتی کمیٹی سے خود کہہ چکے ہیں کے اگر پریزائیڈنگ کیساتھ ایسا ہوا ہوگا تو الیکشن کمیشن کو رپورٹ لکھونگا کے الیکشن شفاف نہ ہو سکے۔ دھاندلی زدہ الیکشن اور کیسے ہوتے ہیں؟
میں پاکستان کے تمام محکوم اقوامِ کی لیڈرشپ سے درخواست کرتا ہوں کہ یہ متحد ہونے کا صحیح وقت ہے اگر ہم متحد نہیں ہوئے تو فیصلہ یہ ہوچکا ہے کہ تمام قامپرست لیڈرشپ کو اس راستے سے ہٹانا ہے
چیئرمین محسن داوڑ کا قوم سے خطاب ۔