امارتِ اسلامی کی قیادت آج بھی ریاستی سرپرستی اور کھلی چھوٹ سے مستفید ہو رہی ہے، جبکہ افغانستان میں ہونے والی بیشتر کارروائیوں کا نشانہ عسکری قیادت نہیں بلکہ عام شہری بنے ہیں۔۔
پاکستان ایک فیڈریشن ہے، مگر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کو ایک نوآبادیاتی ذہنیت (Colonial Mindset) کے تحت چلایا جا رہا ہے۔ پختونخوا اور بلوچستان کے تمام وسائل سامراجی طاقتوں کے اثر و رسوخ کے تابع ہیں۔
@Khushal_Khattak
"دوحہ ڈیل" کے ذریعے ہی طالبان کو افغانستان پر مسلط کیا گیا۔ یہ کیسا معاہدہ تھا جس میں اُس وقت کی افغانستان کی جمہوری حکومت کو نہ صرف شامل نہیں کیا گیا بلکہ دانستہ طور پر اس عمل سے باہر رکھا گیا؟
@Khushal_Khattak
19 more people were killed on Zarghoon Ghar as violence continues. Pakistan's mainstream media remains silent while Pashtun lives are lost. Despite heavy militarization, attacks keep increasing. We condemn all terrorism and stand with every voice raised against it.
#NSM
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حالات پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
این ڈی ایم اسلام آباد کے صدر منصور محسود، احتشام داوڑ اور غفار داوڑ بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہیں۔
امن، انصاف اور آئین,یہ کسی ایک علاقے کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے ہیں۔ ہر شہری کی آواز سنی جانی چاہیے۔
@NDM_Official Central President @mjdawar at #APC.
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی صدر محسن داوڑ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حالات پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
این ڈی ایم اسلام آباد کے صدر منصور محسود، این ڈی ایم اسلام آباد کے فائنانس سیکرٹری احتشام داوڑ اور این ڈی ایم شمالی وزیرستان کے جنرل سیکرٹری غفار داوڑ بھی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہیں۔
پختونخوا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک خونی دہشت گردی کا پھیلاؤ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ گزشتہ 25 برسوں سے جاری "دہشت گردی کے خلاف جنگ" اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ آخر انسانی جانوں کے ضیاع، مالی و مادی نقصانات اور تباہی کا احتساب کب شروع ہوگا؟ موجودہ جمود کو برقرار۔۔۔۔
ہم باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالرزاق اور میر علی میں قادر وزیر کے قتل، نیز زیارت میں ہونے والے دہشت گردی کے ہولناک حملے کی شدید , الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم تمام شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم کوئٹہ کینٹ کے باہر دہشت گردی کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء کے۔۔۔
کوئٹہ: شہداء وطن تحریک ضلع ھرنائی شاھرگ کے نمائندہ وفد نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور تحریک کے رکن مزمل شاہ کی قیادت میں کوئٹہ کے ھنہ میں دہشتگردی کے خلاف کوئٹہ کینٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔
بلوچستان حکومت کہاں ہے اگر شہریوں کو طالبان دہشت گردوں سے لڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، تو سیکیورٹی فورسز کس لیے ہیں؟ ان پراکسیز کو کس نے آباد کیا اور کس نے ان کی سہولت کاری کی؟ پشتونوں کو 'اچھے' اور 'برے' طالبان کی جنگ میں دھکیلنے کا مقصد خانہ جنگی شروع کرنا ہے…
بشرا گوہر
ہمیں میران شاہ کے رہائشی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ایک مخلص ساتھی نعمت اللہ کی ٹارگٹ کلنگ پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ ہمارے علاقوں پر مسلط دہشت گردی اور لاقانونیت کے باعث مسلسل بے گناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ہم نعمت اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عنایت شاہ ایڈوکیٹ نے کوئٹہ کے ھنہ میں دہشتگردی اور نوجوانوں کی شہادت و زخمی ہونے اور اغواء کے واقعات کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے کے آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے سیاسی جماعتوں، تاجروں، وکلاء، ڈاکٹرز، چیمبر آف کامرس اور ھنہ کے عوام کی نمائندہ کمیٹی کے کانفرنس میں شرکت کی اور پارٹی کا موقف پیش کیا۔احتجاجی دھرنا موجودہ مقام پر مطالبات کے حل تک جاری ہے۔
ہم ہنہ اوڑک بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتےہیں ہم حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سےدلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں تشدد نے ہمارے لوگوں کو غم اور دکھ کے سوا کچھ نہیں دیااور اب اس ظلم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔۔۔۔۔
میران شاہ کے رہائشی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ایک مخلص ساتھی نعمت اللہ کی ٹارگٹ کلنگ پر گہرا دکھ اور افسوس ہےہمارے علاقوں پر مسلط دہشت گردی اور لاقانونیت کے باعث مسلسل بے گناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں ہم نعمت اللہ کے اہل خانہ سےتعزیت کا اظہار کرتے ہیں ہماری دعائیں ان کےساتھ ہیں
ہم ہنہ اوڑک, بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہم حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ تشدد نے ہمارے لوگوں کو غم اور دکھ کے سوا کچھ نہیں دیا، اور اب اس ظلم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔
جیسے جیسے پاکستان عالمی تنازعات میں اپنا کردار بڑھا رہا ہے، پختونخوا اور بلوچستان کو ایک بار پھر انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ ’گڈ اور بیڈ‘ طالبان کی بحالی اور مسلح گروہوں کی تشکیل دراصل وار لارڈزم کو جنم دینے کا نسخہ ہے۔ ان تزویراتی مقاصد کے حصول کے لیے انتشار ایک لازمی شرط ہے، اور اس بار اس کی قیمت ناقابلِ تلافی ہوگی۔