یا اللہ رحم۔ تحریک لبیک کے مرکز مسجد رحمت اللعالمین سے موصول ہونے والی ان ویڈیوز کو پوسٹ کرنا بھی مشکل ہے لیکن صرف اس لیے پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ لوگوں کو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہو اور حکومت ہوش کے ناخن لے۔۔۔
I congratulate His Eminence Ayatollah Mojtaba Khamenei on his assumption of the responsibilities of Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran. I also reiterate deepest condolences and prayers on behalf of the people of Pakistan on the martyrdom of his father, Ayatollah Ali Khamenei and other family members. I am confident that the new Supreme Leader would guide Iran towards peace, stability and prosperity, in the years ahead.
تحریک لبیک کے مارچ کے مناظر۔۔۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ٹی ایل پی سرکارِ دو عالم ﷺ کے نام کی نسبت کی وجہ سے ایک ایسی عوامی طاقت بن گئی ہے جسے طاقت اور تشدد سے روکنا ناممکن ہے۔ انہیں محبت اور تحمل سے ڈیل کرنا پڑے گا۔
“امت مسلمہ کے لیڈر” عمران خان نے چند منٹ پہلے کی جانے والی اس ٹوئیٹ میں بھی اسرائیل، اسرائیل کو تسلیم کرنے یا ٹرمپ کے منصوبے کی مذمت نہیں کی۔
پاکستانیو !! کب ان لیڈروں کو پہچانو گے؟ ان کا کوئی اصول نہیں۔ ان کا صرف ایک اصول ہے اور وہ ہے اقتدار اور اپنی شخصیت کی پوجا۔