ایک اور AC یاسر نذیر خود کو خداسمجھنے لگا۔
اسلام آباد کی ایک فیملی کو بارش میں غلط جانے پر روکا اور انکے ساتھ بدتمیزی کی۔ جب فیملی نے بتانا کہ امی کی طبیعت ٹھیک نہیں امرجنسی ہے اپ ہاتھ میں کنولا بھی لگا ہے اس لئے جلدی میں ہے تو AC یاسر نذیر نے صرف لڑکی سے نہیں بلکہ اس بیمار خاتون سے بھی بدتمیزی کی۔ اور پھر انکو دھمکایا کہ آواز نیچے کرکے بات کرو ورنہ ایسے کیس میں بند کرونگا کہ مہینوں لگ جائے گیں۔ جب فیملی کے سربراہ نے کہا کہ آپ چالان کاٹنے کے لیے ٹریفک پولیس بلائیں تو جواب میں AC نے کہا پوری فیملی کو تھانے لے جاؤنگا اور بند کردونگا اگر مجھے قانون سکھانے کی کوشش کی۔ جب AC صاحب کا غصہ نا تما تو پوری فیملی کو گولڑا تھانے لے گیا اور فیملی کو 4 گھنٹے تھانے میں رکھا۔ پھر بعد میں فیملی سے زبردستی معافی نامہ لکھوایا اور آج کل عدالت میجسٹریٹ کے پاس پیش کیا۔
کیا DC صاحب اپنے ACs کے رویے کا نوٹس لیں گے ؟؟
@dcislamabad
حنیف صاحب ان کے بارے میں درست فرماتے ہیں ان کے بارے میں۔ @BBCUrdu@mohammedhanif
بھوک سے نڈھال بزرگ کو جب تک کھانا ملتا تب تک وہ اس سفاک دنیا کو چھوڑ چکے تھے ۔ کیسا دل کو ٹکڑے کر دینے والا منظر ہے ۔
جب ایسی ویڈیوز ، ہڈیوں کا پنجر بنے بچوں کی تصویریں نیوز فیڈ میں ہوں تو پلیز پلیز اپنی دعوتوں اور کھابوں کی تصویریں شئیر مت کریں
غزہ کے بازار کھانے پینے کی چیزوں سے بالکل خالی پڑے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس چیزیں خریدنے کے پیسے ہیں بھی تو وہ کچھ نہیں خرید سکتا ۔ غزہ کے باسیوں کی قسمت میں بھوک لکھ دی گئی ہے ۔
اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے خاموش حمایتیوں پر
شیخ رشید سے سوال کیا گیا کہ شادی کیوں نہیں کرتے آپ ؟ تو جواب ملا کہ " جس کو صبح شام تازہ دودھ میسر ہو اسے مج پالنے
کی بھلا کیا ضرورت"
آج وہ بلک بلک کر روتے پھرتے ہیں کہ تین دن ہو گئے ہیں کوئی ملنے نہیں آیا ۔
تو ثابت ہوا کہ صرف دودھ ہی سب کچھ نہیں ہوتا ، کچھ کٹے وچھے بھی ۔
تھانہ بھکھی کے علاقہ گاؤں باہومان کے نزدیک انڈین ڈراؤن گر کر تباہ ،ملبہ کھیتوں سے برآمد موقع پر پاک آرمی، پولیس،ریسکیو اور دیگر اداروں کے افسران پہنچ گئے ۔
#Pakindiawar