خان نے کہا تھا مجھے کچھ ہوا تو میری عوام انصاف دلوائے گی۔۔تو کیا آپ خان کو انصاف دلوانے کے لئے کچھ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔۔؟؟
اس نے قید قبول کر لی لیکن غلامی قبول نہیں کی اب موت بھی قبول کر لے گا مگر غلامی نہیں قبول کرے گا تو کیا اس کو موت قبول کرنے دو گے۔۔؟؟
شہباز شریف میں یہ جرت نہیں ہے۔ یہ سب ملٹری اسٹبلشمنٹ کروا رہی ہے۔ فوری طور پر احتجاج کی کال کا پلان بنانا ہو گا۔ اڈیالہ کے سامنے تمام MNA اور MPAs کو دھرنا دینا چاہئیے۔
خان کی زندگی سے زیادہ اور کچھ اہم نہیں۔ یہ جو کیا جا رہا ہے یہ خطرناک کھیل شروع کر رہے ہیں
اگر شیر پاکستان سے ملنے کی اجازت نہیں مل رہی تو تحریک انصاف کی ساری قیادت کو اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کر کے اڈیالہ جیل کے سامنے پرامن دھرنا دینا چاہئے.
عوام آپکے ساتھ ہیں آپکو عوام نے شیر پاکستان کے نام پہ ووٹ دیا ہے....
بیرسٹر نعیم حیدر پنجوتھہ بھی میدان میں آگئے
اگر عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی جاتی
تو تمام ایم این اے اور ایم پی ایز کو لشکر لیکر اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کیلئے پہنچنا چاہیے
اگر گرفتار ہونگے تو سب ہونگے گرفتاری سے نہیں ڈرنا چاہیے
بہترین فیصلہ پنجوتھہ صاحب 🔥
مراد سعید کی ٹویٹس میں واضع پیغام ہے کہ
عمران خان کی رہائی صرف اور صرف لانگ مارچ اور احتجاج سے ہی ممکن ہے
مگر یہ بات قیادت کو کیوں نہیں سمجھ آتی جو بات ہم صبح سے ہی کہے رہے ہیں
کہ اڈیالہ جیل تمام اراکین اسمبلی کو لیکر پہنچیں
عمران خان مشکل سے گزر رہا انکی جان کو خطرہ ہے
شیر افضل مروت بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے کہ پانی سر سے گزرتا جارہا ہے
قیادت کو چاہیے کہ اب وہ اڈیالہ جیل کے باہر قوم کو احتجاج کی کال دے...
شیر پاکستان کی قوم شیر پاکستان کی حفاظت کےلئے سروں پہ کفن باندھ کر نکلنے کو تیار ہے۔
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالےگی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی 🔥
جو لوگ ہمارے محافظ ہیں اب ہمیں اٹھائیں گے یہ بندوقیں یہ جیپ یہ پولیس کی وینیں میرے اور آپکے پیسے سے آتی ہیں اور آپ ہمیں ہی اٹھائیں گے ہمارا جرم کیا ہے؟؟یہ پولیس میری ہے یہ میرے پیسوں سے چلتی ہے میں کیا اب پاکستانی کسی کی بدمعاشی نہیں ماننے والے آپ کسی گاؤں میں چلے جائیں جسکے پاس چھوٹا سا نو کیا ف��ن ہے وہ انکو ماننے کے لئیے تیار نہیں!
(شاندانہ گلزار )🔥
” بہت ہو گئی 9 مئی کی مذمت اب 9 فروری کی مذمت ہوگی 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے اصل رزلٹ کو اگر نہیں جاری کیا گیا تو اب ہر جگہ 9 فروری کو جو ROs کا الیکشن ہوا اس کی مذمت ہر پلیٹ فارم پر ہوگی ۔ کیا یہ سوچی سمجھی سازش نہیں ک�� جس جماعت کو پورے کراچی نے مسترد کر دیا کیا اسے پھر سے اٹھا کر مسلط کیا گیا؟ “ ۔ یوتھ رکن سٹی کونسل بلدیہ عظمی کراچی محمد فیضان (جنرل سیکریٹری کراچی انصاف یوتھ ونگ)
آج خیبر، علی مسجد میں فوج نے نیک احمد نامی نوجوان کو ماں کے سامنے ز��ردستی اغوا کیا. یہ ظالم ریاست روزانہ کی بنیاد پہ ہماری ماؤں کے گود سے ان کےجوان بچوں کو چھین رہا ہے
نوٹ. دو ہفتے پہلے بھی ریاستی اداروں نے باڑہ سے نوجوان کو اٹھایا اور سا��ھ اس کے 80 سالہ ماں پر بیہمانہ تشدد کیا.