#PAKISTANI_FIRST🇵🇰Advocate✌️|Legam baccalaureus Student| #TEAMIK POLITICAl & SOCIAL media activist |proud supporter of @imrankhanpti since 2015❤️کوئٹہ وال🇵🇰
I joined the protest to show my solidarity with Kashmiri brothers and sisters.
Its a message for them ,,
we will never give up on Kashmir cause.
We always stand with whatever the situation is.
We will fight for Kashmiri ❤🇵🇰
#نکلو_کشمیر_کیلیے#KashmirHour
बस में जेब कतरने का ये नया तरीका देखकर आपके होश उड़ा देंगे।😱
मुंह में ब्लेड और हाथ में बैग लेकर ये चोर कितनी सफाई से बुजुर्ग के पैसे चोरी करने की कोशिश कर रहा है
میں صالح ظافر کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ نوازشریف ، شہبازشریف اور مریم نواز کا اوریجنل فارم 45 دکھا دیں ، خدا کی قسم میں آپ سے معافی مانگوں گا اور آپ کے پاؤں پڑوں گا ، زندگی میں کبھی سیاست اور وکالت کی بات نہیں کروں گا ، قادر خان مندوخیل
صالح ظافر صاحب نے چیلنج قبول کرنے کی بجائے کہا کہ آپ عدالتوں میں جائیں 😂
خانیوال، میاں چنوں
ڈی پی ایس اسکول کے باہر آوارہ اوباش نوجوان بے لگام، چھٹی کے وقت لڑکیوں کو چھیڑنا معمول بن گیا۔ طالبات کا پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
قوم فرح گوگی کو بھول جائے، کیوں کہ اس نے شاید ایک فیصد بھی کرپشن نہ کی ہو جو ن لیگ کے وزرا نے انت مچائی ہوئی ہے، ن لیگ کی حمایت کرنے والے میاں داؤد نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا
اسپیکر صاحب لاہور میں ایک دو بندے جینوئنلی جیتے ہیں جن میں آپ بھی شامل ہیں باقی سارے فارم 47 والے ہیں یہ بات تسلی کے ساتھ کہہ رہا ہوں اگر غلط ہوا تو مستعفی ہو جاؤں گا ! ثناءاللہ مستی خیل ۔۔
یہ چاہیں تو موت اور قبر پر بھی ٹیکس لگا سکتے ہیں کہ اگر کسی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زمین پر دفن ہونا ہے تو ٹیکس دے ،حسن نثار صاحب کی عامر متین صاحب کی رائے پر تبصرہ
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
بھارت ،بنگلہ دیش اور سری لنکا میں جس فصل کی پیداوار 15 من تھی ، وہ ریسرچ اور دیگر سہولیات کے ساتھ اسے سو من پر لے گئے ہیں اور ہماری جو پیدوار 50 من تھی وہ دس من پر آ گئی ہے ، خالد حسین باٹھ
جب بھی کوئی کرائسز ہو الیکشن کو ملتوی نہ کریں الیکشن کروائیں خلق خدا کو فیصلہ کرنے دیں کہ آپ لوگ صحیح ہیں یا غلط ہیں ! خواجہ آصف ۔۔۔
یہ وہ لوگ جنہوں نے آئین توڑ کر پنجاب اور کے پی میں الیکشن نہیں ہونے دیے اور بعد میں قومی اسمبلی کے الیکشن بھی مقررہ مدت میں نہیں ہوئے اور جب ہوئے اور خلق خدا نے جو فیصلہ دیا اس فیصلے کو نہیں مانا ۔۔
طارق فضل چوہدری کو شاہد خٹک کے کلئیر الفاظ میں نواز شریف جیل جانے کی وجہ بتادی😂
ایک انٹرنیشنل چوروں کی لسٹ آئی تو جب دیکھا تو چوروں میں نواز شریف بھی شامل تھے اس لئے وہ جیل گئے تھے عوام کیلئے نہیں اس نے چوری کی تھی تو جیل گئے
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور ۔
فیصل واوڈا ان کا اتحادی ہے اس نے کہا کہ پنجاب کی ایک خاتون چند سالوں میں کھرب پتی ہو گئی میں تو فیصل واوڈا سے کہوں گا اس کا اس کی کس کا کس کی تم نام کیوں نہیں لیتے ! ندیم قریشی 🤣
نیتن یاہو کے خلاف عمران خان کا ایک ٹویٹ دکھا دیں
ن لیگی پٹواری
اور پھر تیمور جھگڑا نے ٹویٹ نکال کر دکھا دیا جسے اینکر نے خود پڑھا war criminal Netan yahu
بس پھر پٹواری وہی کہانی جی دوسرا دکھائیں 🤦♂️
انُ کو ہمیشہ دوسرا دیکھنا ہوتا ہے
پچھلے دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جھنڈا لہراتی ایک سرکاری کار شام کے وقت اسلام آباد کلب میں پارک ہوتے دیکھی جس میں سے ایک ادھیڑ عمر شخص جانگیے اور جاگرز میں نکلتے دیکھا، غور سے دیکھا تو موصوف ہائی کورٹ کے ایک معزز جج تھے جو سکواش کھیلنے آئے تھے۔