🚨یہ قوم نہیں ڈوبی تم ڈوبے ہو بے شرموں
فارم 47 اور انکے سہولت کاروں کو مولوی صاحب نے آئینہ دیکھا دیا ہے شرم سے ڈوب مرو
مگر مولوی صاحب شرم غیرت عزت ہوتی تو مرتے
انکو شرم دلانے کے بجاے اب عوامی ڈنڈا آخری حل ہے اور کوئی نہیں 🔥🔥
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!!
دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔
ملک کی خاطر میں نے بارہا مذاکرات کی بات کی مگر اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے ۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کو دفن کر دیا گیا ہے۔ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی جو امید تھی وہ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے، اس لیے اب پاکستانی قوم کو ملک گیر احتجا��ی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ لا قانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا۔
ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا- پانچ اگست کو میری نا حق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطہ عروج ہوگا۔
اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا تاکہ قوم زبردستی کے مسلط کردہ کٹھ پتلی حکمرانوں سے نجات حاصل کرے۔
دوٹوک پیغام دے رہا ہوں کہ تحریک انصاف کا جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے۔ جن لوگوں نے اُن کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں! کچھ عرصے بعد یہی لوگ انہیں کرش کر دیں گے اور عوام بھی انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی-
نیلسن منڈیلا اور گاندھی تک کو دیگر قیدیوں سے ملنے، کتابیں پڑھنے اور کتابیں لکھنے کی اجازت تھی- میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے اور اکثر انہیں بھی روک لیا جاتا ہے، دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معائنہ نہیں کروایا گیا، پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے۔ جو کتابیں مجھے خاندان کی طرف سے بھجوائی جاتی ہیں وہ تک مجھے مہیا نہیں کی جاتیں اور سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں پڑی رہتی ہیں۔ میری اہلیہ کو بھی بدترین حالات میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
اس سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے۔ یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا-
ہم نے قبائلی علاقوں کو کئی دہائیوں بعد ان کے آئینی و قانونی حقوق دلوائے اور علاقے کی تعمیر نو اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل مہیا کیے- موجودہ رجیم نے پہلے تو تین سال تک ان علاقوں کے جائز فنڈز روکے رکھے اور اب ان کے آئینی حقوق واپس لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے- ہمارے پارلیمینٹیرینز اور نمائندوں نے ان اقدامات کا بائیکاٹ کر کے اچھا فیصلہ کیا-
ہمارے پنجاب کے ایم پی ایز کو جعلی حکومت کے بجٹ کے دوران احتجاج کرنے پر معطل کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کے خلاف احتجاج ان کو بہت ناگوار گزرا ہے- حالانکہ ہمیشہ بجٹ کے دوران احتجاج ہوتا آیا ہے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (۸ جولائی، ۲۰۲۵)
کل جہلم کے صاحب فراست اور صداقت شعار نے کہا : مرزا صاحب بک گئے اور ارزاں ��کے۔ سوچا غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ آج اتفاق سے سوشل میڈیا پر انہیں محترمہ کو بہادری اور امانت داری کی داد دیتے سنا ۔ وہی " لندن تو کیا پاکستان میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں" انا للہ و آنا الیہ راجعون ۔
کل کسی صحافی نے لکھا تھا کہ نانی کی سانحہ پاکپتن پر سرزنش کی گئی ہے اور اسکو دورہ کرنے کا بھی کہا ہے
اور آج اس نے دورہ کر کے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے وہ تسموں کو نوڈلز سمجھ کر منہ میں ڈالے بوٹوں میں بیٹھی ہے
میں ایم ڈی پی ٹی وی تھا تب جسٹس شوکت صدیقی کے پاس میری ایک پٹیشن لگی ہوئی تھی مجھے جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ فلاں بندے کو ترقی دو گے تو فیصلہ تمہارے حق میں آئے گا ورنہ خلاف آئے گا میرے انکار پر انہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا تھا !محمد مالک
شوکت صدیقی شروع سے بےغیرت تھا اور ہے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں
عمران احمد خان نیازی
نہ وئی خان نہ تیری ر��تی کوئی نہیں سی جمیا تُو آخری ہیں تیرے باہج قیامت ہے