گپ شپ کے لئے کبھی یہ بہت اچھا پلیٹ فارم تھا پھر جیسے کروانا میں ماسک آیا تھا سب دور کرنے کے لئے یہاں ایلن ماسک بھی تشریف لے آیا خلائی مخلوق کے ساتھ جس کے بعد یہاں بھی دوریاں ب��ھ گئی __!!
🙄🙄
مجبور انسان پر نیکی ایسے لوگ کرتے ہیں
جیسے قسطوں پر چیزوں دینے والے منافع کماتے ہیں اسان کا آسان بھی اور نیک ہونے کا کاروبار بھی قاسہ محبت کا ہو یا ضرورت کا سر جھکا دیتا ہے __!!
پاکستان میں سیاستدانوں سے بڑا بلنڈری فریبی کوئی بھی نہیں پھر بھی جلسے میں رونقیں بھی خوب لگاتے ہیں اور چونا بھی تیز رکھتے ہیں اور ہم دن بادن غریب سے غریب تر ہوتے جارہے __!!
معاشرے کی تقسیم بھی عجیب وغریب ہے انٹرنیشنل بدنام زمانہ پیسے والے کچھ سیاسی لوگ عزت دار بھی کہلاتے ہیں اور ہم ڈر کر جینے والے لوگ انھیں سر پر تاج بھی رکھتے ہیں کتنی سادہ بات ہے__!!