نئی نسل کو 5 مشورے ...
یہ باتیں بچوں کے دماغ میں ٹھونس ٹھونس کر بھر دیں کہ:
* جہاں تمہاری کوئی قدر نہیں، وہاں کبھی نہ رکو
* اپنے آپ کو کبھی کسی دوسرے سے Compare نہ کرو
* ہمیشہ بڑے سے بڑا سوچو
* اپنی انفرادیت کو کسی کی وجہ سے نہ بدلو
* اپنے آپ پر بھروسہ رکھو
کسی بھی رشتے میں اگر شک آجائے تو رشتہ ٹوٹ بھی جاتا ہے لیکن شک کی بیماری ختم نہیں ہوتا اگر بھروسہ کرتے ہے تو پوری طرح سے کرنا چاہئے ورنہ تو شک سے سالوں کا رشتہ سکینڈ میں ٹوٹ جاتا ہے
کیا آپ کو شوق ہے ایسی👇 جگہوں پر جانے کا؟
مجھے پاکستان گھومنے پھرنے کا شوق ضرور ہے، مگر ایڈونچر کے لیے میں اپنی زندگی کو رسک میں نہیں ڈال سکتا
مجھے اپنی زندگی بہت پیاری ہے - میں ایسی جگہوں پر بالکل بھی نہیں جا سکتا
شوشل میڈیا میں سب سے زیادہ سمجھدار انسان وہ ہے جو کسی کے بحث کرنے پر بھی ان سے لڑائی نہیں کرتے بلکہ اگنور کرکے آگے بڑھ جاتے ہے ۔۔۔۔۔۔ ایم سمجھدار اور آپ؟؟؟ 😝