سوانا کے جنگلات میں ایک زخمی بھینسا پرجیوی کیڑوں کا اٹیک تھا جس کی وجہ سے اس زندگی کو شدید خطرہ تھا۔ ان کیڑوں سے جان چھڑانے کے لیے وہ مٹی میں لیٹتا اور درخت سے اپنا جسم رگڑتا رہا، لیکن اسے کوئی آرام نہ ملا۔آخرکار زخمی بھینسا قریبی پانی کے تالاب کی طرف بڑھا۔ پھر قدرت نے اس پر ایسے انداز میں مہربانی کی جس کی کسی کو توقع نہیں تھی. بےشک مارنے والے بچانے والی ذات افضل ہے 🥹🤲
@SunilPtp
Indian Media on trial:
Q: During May 2025 war, you claimed that Indian Navy had conquered Lahore & Multan.
A: Yes I did…
Q: But both cities are in the middle of Pakistan more than 500 miles away from coastline, You Lied!
A: No Saaar, it’s our culture!
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حکومت پر شدید غصہ میں آگئے،سخت ریمارکس، بولےالیکشن کمیشن وزیراعظم اور حکومت کو احکامات جاری کر سکتا ہے،حکومت الیکشن کمیشن کو ہدایات نہیں دے سکتی،وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آ رہی،یہ واضح کر دوں کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ضرور ہونگے،
وزیراعظم نے کیسے یہ حکم دے دیا کہ ٹیچرز کی الیکشن ڈیوٹیز نہیں لگائی جائیں گی؟چی
الیکشن کمیشن کہاں سے عملہ لے کر آئے گا
چیف الیکشن کمشنر کی اراکین پنجاب اسمبلی کی بھی سرزنش،پارلیمانی سیکرٹری صحت اسما عباسی کے دوران سماعت مسکرانے پر چیف الیکشن کمشنر کا اظہار برہمی، بولے
آپ کی پنجاب اسمبلی کی نشست بھی جا سکتی ہے،مسکرانے کر آپ کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری ہو سکتا ہے،ڈی سی گوجرانوالہ سے پوچھاوزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کیوں ہیلی کاپٹر پر دورہ کیا؟ڈی سی نے جواب دیا کہ وزیر اطلاعات نے کنٹونمنٹ بورڈ کا دورہ کیا جو ہمارے تحت نہیں ہے،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ جائیں اور قانون پڑھ کر آئیں۔۔۔این اے 77 ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے
🇵🇰 BIG WIN! Pakistan U19 defeats India U19 by 3 wickets in the ACC Men's U19 Asia Cup 2026! 🏆
What a performance by the boys in green! 💚
#PakistanCricket#Cricket#INDvPAK
HAMZA ZAHOOR! 🇵🇰🔥
That’s how you announce yourself on the big stage. ⭐🇵🇰
Under massive pressure, the youngster stood tall and single handedly won the game for Pakistan U19! 😭💚
A match-winning 💯, finished the chase with a FOUR and took Pakistan over the line
WHAT A STATEMENT FROM PAKISTAN U19! 🇵🇰🔥
India have a massive advantage in facilities, resources and investment, but the gap in class on the cricket field isn’t that huge! 👊
Pakistan U19 absolutely SPANKED India today! 😭🔥
And HAMZA ZAHOOR WITH A MATCH-WINNING 💯
ये है अल्लाह की ताकत जिस इजरायल की हुकूमत मुसलमानों से नफरत करती थी कत्ले आम करती थी अब अल्लाह ने वहां ऐसी सरकार कायम कर दी है कि वहां की पार्लियामेंट में मुस्लिम सांसदों ने नमाज़ अदा कर ली।
Let’s pay a huge credit to @zeteo_news for its untiring service to humanity for exposing lies of mainstream and promoting truth for end goal of global peace.
This just proves how un-American @LauraLoomer truly is. American had the Civil War, Great Depression, WW2, etc.. and came back stronger but Laura Loomer has such little respect for America that she thinks we are done because the corrupt Orange man's party lost.
I wish Loomer would move to Israel because that is the country she truly cares about.