یارسول اللہ ﷺ 🥹💔
اس فانی دنیا کی رونقوں سے دل بھر گیا ہے اب دل فقط یہ چاہتا ہے کہ آپ ﷺ ہو آپ ﷺ کے جلوے ہوں اور میں عالمِ تنہائی میں بس آپ ﷺ کی یاد میں گم رہوں
🥹🤲
@shamsulhidayah3 قانونِ 295-C کا خاتمہ یا اس میں نرمی امت کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
ہم ہر وہ زبان گدی سے کھینچ باہر کریں گے
جو بھی ہمارے آقا جان ﷺکی ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺپہ حملے کر رہی ہے
#295C_No_Compromise
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ
الفاظ کی طاقت! 💬✨
ہمارے الفاظ ہماری سوچ اور زندگی پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ اپنے متعلق کبھی بھی منفی نہ بولیں، کیونکہ مثبت سوچ اور اچھے الفاظ ہی انسان کی زندگی کا رخ بدلتے ہیں۔ بولنے کا انداز بدلیں، زندگی خود بدل جائے گی۔
295-C کے خلاف پریس کانفرنسیں اور زہر افشانی دراصل اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے سہولت کاروں کی مرہونِ منت ہے۔ گستاخوں کی سرپرستی کرنے والا یہ بدبودار ناسور اب اپنے آخری اسٹیج پر پہنچ چکا ہے۔
#295C_No_Compromise
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ
باباجان نےہمیں سکھایا تھا کہ حضور کی عزت پر سب کچھ قربان ہےاور ہم میدان میں کھڑے ہیں!🙌🏻♥️
نوٹ! قانون یہاں دو ہیں پہلا ہے 295c جب پہلےقانون پر حملہ ہوتاہے تو دوسرا قانون غازی 27شریف ہے جو کہ عمل میں آتاہے!
صورتِ شاہِ عرب ﷺ سے ہے قمر کی رونق
زلفِ والیل کے صدقے ہیں ستارے سارے
عشقِ سرکار ﷺ سے آتی ہے چمن میں خوشبو
حسنِ سرکار ﷺ سے بنتے ہیں نظارے سارے
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 💞
#رحمتہ_اللعالمین_محمدﷺ
کچھ جنگیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں دنیا کو کبھی معلوم نہیں ہوتا۔ رات کی خاموشی میں انسان اپنے ہی خیالات، اپنی یادوں اور اپنے درد سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ جو لوگ ہر وقت مسکراتے نظر آتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ اندر سے بھی خوش ہوں۔