اسلام وعلیکم
صبح بخیر
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے پورے خاندان کو صحت خوشی سکون اور برکتوں سے بھرپور ایک نیا دن عطا فرمائےآج کا یہ سورج آپ کی زندگی میں نئی امیدیں نئے مواقع اور دل کو سکون دینے والی خوشیاں لے کر آئے اللہ تعالیٰ آپ کے ہر کام کو آسان کرے
آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
زندگی ایک سفر کی مانند ہے ۔
سفر ہمیشہ انجان شہروں اور راستوں تک لے جاتا ہے ، کوئی لوٹ کر واپس آجاتا ہے ، کوئی انہی انجان راستوں پر کہیں گم ہوجاتا ہے ۔
آرمان۔۔۔۔۔
#اداس_قلم