@NHMPofficial Kiu Bhai Kam az kam 100 110 kiu nhe hai.....petrol ap log free derahy ho ya tool tax free kardia he Jo 65 pr chalaen 🤷🤷🤷🤷🤷 non sense....had hogaei he 3 ghnty Ka Safar 6 ghnty m Karen ab.....pata nhe KOn jahil he Jo bithadiq he idary mai
سعد رضوی کہاں ہیں
تحریک لبیک بولے نہ بولے
وہ ایک پاکستانی ہیں جو نہ صرف مسنگ پرسن ہیں بلکہ میڈیا حتی کہ سوشل میڈیا بھی انکے سامنے نہ لائے جانے کی بات بھولتا جا رہا ہے
یہ ہمارے اجتماعی شعور اور ضمیر کی موت کی نشانی ہے
پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی ��ے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا