ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
@PMofAJK Do you have any authority in this state? The fact is, people don’t give a damn about you. You are just a dictator, and dictators always play with the blood of the people.
تمام سکولز، کالجز اور مدارس کی طلباء تنظیمات اور غیرت مند نوجوانانِ پاکستان سےالتماس ہےکہ
ظلم کے خلاف تحریک لبیک کی آواز بنیں اور آج کے ٹویٹر ٹرینڈ میں حصہ لیں‼️
#ڈٹا_ہواہے_سعدرضوی
دو قومی نظریہ، سلطان محمود غزنوی اور بانیانِ پاکستان کے حوالے سے نئی تاریخ گھڑنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے۔ اس hard-hitting مائیکرو پوڈکاسٹ میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے ریکارڈ اور سوفٹوئیر دوبارہ ری سیٹ کر دیا ہے 🙂
یہ وہ لمحہ تھا جب ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں بلاسفمی بزنس گروپ نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بلاسفمی پروٹیکشن گینگ، ان کے ہمدرد صحافی، ان کے وکلاء ڈیبیٹ میں نہیں آتے۔
یقیناً بلیک ہول کا جہاں اور ہے اور ڈیبیٹ کا جہاں اور 🙂