🇵🇰 پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP-111 فیصل آباد
الحمدللہ! یوسی 28 ملک پور فیصل آباد میں کامیاب تنظیمی میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں جنرل سیکرٹری PP-111 چوہدری احسن محمود کھارا سمیت بڑی تعداد میں تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی۔
#PakistanMarkaziMuslimLeague#PP111#Faisalabad
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے اسکولوں میں بچوں کو تعلیم دی جا رہی ہے، جہاں احسن محمود کھارا خود بچوں کو درودِ ابراہیمی سکھا رہے ہیں — علم اور ایمان کی روشنی پھیلانے کا خوبصورت عمل
#PakistanMarkaziMuslimLeague#AhsanMahmoodKhara#FloodRelief
شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد کی جانب سے جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کی گئی دوسری خیمہ بستی کی Closing Ceremony منعقد کی گئی۔
تقریب میں خیموں میں مقیم متاثرہ خاندانوں میں ایک ماہ کا خشک راشن، مچھر دانیاں، بچوں کے لیے بسکٹس، برتن، سوٹ، بستر تقسیم
فٹبال ٹورنامنٹ، باگیوال فیصل آباد میں
احسن محمود کھارا، جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد (PP-111)
نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر انتظامیہ کی جانب سے
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔#AhsanMahmoodKhara#PakistanMarkaziMuslimLeague
فٹبال ٹورنامنٹ، باگیوال فیصل آباد میں
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آبادPP-111) *احسن محمود کھارا*
نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
انہوں نے نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور میدان آباد رکھنے کی ترغیب دیتے ہوئے
ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی
#AhsanMahmoodKhara
چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں نئے صدر شیخ فاروق یوسف صاحب کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ اُن کی کامیابی کے لیے دعا گو رے۔
احسن محمود کھارا جنرل سیکرٹری PP111 پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد
#FaisalabadChamberOfCommes
“فیصل آباد کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے لگائی گئی خیمہ بستی میں سولر پنکھے، کولر ، بستر، چارپائی فراہم کیے جا رہے ہیں اور کھانا، میڈیکل کیمپس اور کشتیوں کے ذریعے ان تک ہر ممکن سہولت پہنچائی جا رہی ہے۔ انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔”
معروف یوٹیوبر ڈاکٹر شہزاد بسرا ماہر غذائیت لیکچرار ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد
جلال پور پیر والا شعبہ خدمت خلق مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد کی خیمہ بستی میں تشریف لائ انہوں نے احسن محمود کھارا جنرل سیکرٹریPP111 پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد کےکاموں کو سراہا