میں نے لوگوں کو پرکھا ہے۔۔۔۔۔
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے۔۔۔۔
سارے حق ادا کر کے
درد میں۔۔۔۔
مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے۔۔۔۔
اور پھر یہ جانا ہے۔
*لوگ خوش نہیں ہوتے۔۔۔۔
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
بریکنگ نیوز
ٹی وی چینلز کو میڈیا ایڈوائس حکم حاکم ہوا ہے کہ بڑے لاڈلے اور لاڈلی کا دونوں حلقوں کا رزلٹ فلیش نہ کیا جائے اطلاعات کے مطابق دونوں حلقوں سے لاڈلا ہار چُکا ہے ، کوئی سمجھائے انکو اب آپ کسی ٹی وی سکرین پر لاڈلے کا رزلٹ نہیں دیکھیں گے