تھانہ وارث خان کے فرنٹ ڈیسک سٹاف کا رشوت قبول کرنےسے انکار لائق تحسین، لیکن ہمیں بطور معاشرہ بھی اپنےرویے اور سوچ بدلنی چاہیے، خدمات کی فراہمی پبلک سرونٹ کا فرض ہے، یہ آپ پر کوئی احسان نہیں۔ بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کیجیے بجائے اس پر اصرار کرنے کے۔
الرا��ی والمرتشی کلا ھما فی النار
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
#بلے_پہ_ٹھپہ#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
ایک ٹک ٹاک سٹار کی نجی زندگی کو discuss کرنے والا میڈیا اگر فارغ ہے تو تھوڑی سی نظر کرم لوڈشیڈنگ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی پر بھی کر دے۔ شکریہ
@The_Raza_Malik@OfficialDPRPP@RajaBasharatLAW اے کاش ان اصلاحات میں فرنٹ ڈیسک سٹاف کا بھی نام آجائے کہ جن کی تنخواہ 7 سال سے نہیں بڑھائی گئی, کہ جن کو سکیل ہی ابھی تک نہیں دیا گیا, کہ جن کا سروس سٹریکچر بھی فائنل نہیں ہوا, کہ جنہوں نے پولیس کو کرپشن سے پاک کیا, کہ جنہوں نے پولیس کا موجودہ اور سابقہ ریکارڈ آن لائن کیا.
@OfficialDPRPP@RajaBasharatLAW ،پنجاب پولیس کے بارے زیادہ تو نہیں پتا بس تھانوں میں تعینات 8سال سے کام مرنے والے فرنٹ ڈیسک ملازمان کو ریگولر نہ کرنا،اس محکمہ کی تباہی کا منہ بولتا ثبوت ہے
@OfficialDPRPP@RajaBasharatLAW اے کاش ان اصلاحات میں فرنٹ ڈیسک سٹاف کا بھی نام آجائے کہ جن کی تنخواہ 7 سال سے نہیں بڑھائی گئی, کہ جن کو سکیل ہی ابھی تک نہیں دیا گیا, کہ جن کا سروس سٹریکچر بھی فائنل نہیں ہوا, کہ جنہوں نے پولیس کو کرپشن سے پاک کیا, کہ جنہوں نے پولیس کا موجودہ اور سابقہ ریکارڈ آن لائن کیا.