میں شادی کے فوری بعد حاملہ ہو گئی لیکن میں ڈری سہمی بھی تھی کیونکہ میرا شوہر باپ نہیں بن سکتا تھا۔
جب یہ خبر شوہر کو پتہ چلی تو اس نے مجھے طلاق دینا چاہی مگر میرے سسر نے میرے شوہر کو روک دیا اور کہا کہ جب تک میری بہو بچہ نہیں جنم دیتی تب تک اسے گھر سے نہیں نکالا جائے گا۔
بچے کے چہرے سے معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس کا بچہ ہے۔ نو مہینے بعد جب بچہ جنا تو سر پر آسمان ٹوٹ پڑا کیونکہ وہ بچہ تو میرے۔۔۔1/2
راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے یکم نومبر سے او پی ڈی میں آنے والے مریضوں کے لئے پیشگی اپائنٹمنٹ لازمی قرار دے دی 0519281111 اس نمبر پر کال کرنے کے بعد ایکسٹنشن 1180 ، 1181 ، 1182 , 1183 پر بات کرکے اپوائنٹمنٹ لی جا سکے گی
آئی فون 18 پرو تقریباً ساڑھے چھ لاکھ کا ہے اور لوگ لائن میں لگ کے فون خرید رہے ہیں اب کسی ماں کے لوڑے نے نہیں کہا کہ اتنا مہنگا فون لینے کی بجائے کسی غریب لڑکی کی شادی کروا دو، کسی غریب کے گھر راشن ڈلوا دو، کسی بیروزگار کو روزگار شروع کروا دو مگر جیسے ہی 👇👇
جنگ بندی کے خلاف اسرائیل اور یوتھیوں کے بعد انڈیا بھی ہے جبکہ پاکستان تو ان کو بھی ��ذاب سے بچا رہا تھا اب دیکھ لیں کیسی گیس کی قطاریں لگی ہیں اور یہ بحران ابھی لمبا چلے گا
سردار جی نے مودی کے غیر ملکی دوروں پر اس کی آتما رول دی بہت ہی کلاس کی بے عزتی ہے
ویڈیو دیکھ کر مودی کا ہی سوچنا کہیں شیطان آپ کو بہکا نے دے بس سرحد پار نظر رکھنی ہے 😜
حماس کے رہنماؤں کو دشمن سالوں تک تلاش نہ کرسکا ۔ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں نشانہ بنایا گیا ۔ سنوار کو خلیجی ملک نے مروایا۔ ایرانی قیادت خود بھی ایک دن میں ��تم کردی گئی ۔ ایران غداروں سے بھرا ہوا ہے ۔ ایران کو امریکہ سے زیادہ اندرونی غداروں سے خطرہ ہے ۔
18 جنوری کو بائیک پر چیچہ وطنی سے کمالیہ سفر کیا چالان ہو گیا لائسنس نہیں تھا 2000 کا چالان تھا اور پولیس والے ہر بائیک والے سے 50 روپے الگ سے وصول کر رہے تھے کہ یہ فیس ہیں وزیر اعلیٰ سے گزارش ہیں کہ ہم غریبوں پر رحم کرے کیوں یہ رشوت خور جگہ جگہ روک کے لوٹ رہے ہیں @MaryamNSharif
مہاتما کی 14 سال کی قید 17 جنوری 2039 کو ختم ہوگی۔
اس کے بعد 17 سال والی قید شروع ہوگی۔
اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو ان شا اللہ مہاتما 17 جنوری 2056 کو رہا ہوجائیں گے۔
یوتھیے استقبال کی تیاریاں شروع کردیں 🙏
اب ہو گی ہر کال وصول اور ہر مسئلے کا حل یقینی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزارت توانائی و پاور ڈویژن کا ایک اور انقلابی اقدام۔
118 جدید کال سروسز کا آغاز
تہلکہ خیز گانا 🚨🚨
👈ایک محب الوطن پاکستانی نے صرف 60 سیکنڈز کا نغمہ بنا کر تحریک انصاف نامی پوری سیاسی جماعت کو باجماعت رونے دھونے پر مجبور کر دیا۔
👈عمران تیری زندگی شرمندگی شرمندگی 🔥🔥
شئیر کرنا اب آپکی زمہ داری ہے ���🔥
جسٹس منصور علی نے مخصوص نشتوں کا فیصلہ اپنی بیوی کے دباؤ میں آکر دیا جبکہ وہ خود بھی پاپولر پارٹی کے حق میں فیصلہ دینے پر اس لئے راضی تھے تاکہ سوشل میڈیا پر میری جے جے کار ہوں لیکن ایک بیواقوفی کر گیا فیصلہ سنانے کے بعد بیگم کو میسج کیا آپ کے لیڈر کا کام کر دیا ہے جو +++
پارٹ 1/2