تم نے جس خان صاحب کو وڈیو سے مائنس کرنے کی کوشش کی تھی اللہ اُسے عالمی عزت سے نواز رہا ہے۔
ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے پھیلاتے جائیں اور رپلائے میں @TheRealPCB کو ٹیگ کر کے شرم دلائیں۔
وزارتِ داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر دیا۔ یعنی اگر آپ کی پسند کا “سچ” نہ بولا جائے تو آپ بیک جنبشِ قلم چینل سے وابستہ چار ہزار کارکنان کی بھی پرواہ کیے بغیر بساط ہی لپیٹ دیں گے؟ یہ بھی کر کے دیکھ لیجئے ظلِ الٰہی۔۔۔
پھر “ہم دیکھیں گے۔۔۔لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے”
آج شام پانچ بجے ہم لاہور پریس کلب پر اے آر وائی نیوز کے سربراہ عماد یوسف صاحب کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔ آپ میں سے کون کون ہماری آواز سے آواز ملائے گا؟
#ReleaseAmmadYousaf