15 رمضان،
جشن ولادت با سعادت نواسہ رسول🌹 شہزادہ امن حضرت امام حسن مجتبٰی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو.. ❤️
"دلیل ایک ہے کافی حسنؑ کی عظمت میں
انہیں حسینؑ بھی اپنا امام کہتے ہیں"
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
*اَلْحَمْدُ للهِ ا��ّذى جَعَلَنا مِنَ الْمُنتَظرينَ لظهور الإمام الحجةَ عَلَيْهِ السَّلام💐
🌙15 شعبان المعظم
ولادت باسعادت* 🎂
صاحب العصر والزمان
بقية الله الأعظم حضرت امام مھدی ع🌹
کی مناسبت سے آپ مؤمنین کو تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں.
چُن لی خیال نے جو ازل میں علیؑ کی ”ع“
”ب“ بضعتِ رسولؐ کی عِصمت کا زیب و زین
الحمد کے” ا “ کا سَراپا دِلوں کا چین
والناس کی یہ ”س“ یہ نُطقِ دلِ حُسینؑ
ہر حرف کائنات کا عکاس بن گیا
دیکھا جو غور کر کے تو عباسؑ بن گیا
#جشن_قمربنی_ہاشمؑ مبارک۔۔۔
جشنِ آمدِ مولائے کائنات، امیرالمومنین، امام المتقین،
حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک❣️🎉🎊🎈
💕🎂💕
♥️#میلادِ_امیرالمؤمنین_علیؑ