۲۰ صفر کس کا چہلم ہے؟
امام حسین ع کا ؟ بس حسین ع کا نہیں !!
علی اکبر کا بھی چہلم 💔
علی اصغر کا بھی چہلم 💔
قاسم کا بھی چہلم 💔
عباس علمدار کا بھی ، عون و محمد کا بھی ، دنیا میں کوئی ایسا مظلوم خاندان نہیں جس کا ایک ہی دن پورے گھر کا چہلم ہو 😭🏴
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ وَعَلَى الْأَرْوَاحِ الَّتِی
حَلَّتْ بِفِنَائِکَ
سید الشہدا امام حسین ابن امیر المومنین ص
“لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین صرف انکی زبانوں پر رہتا ہے۔
یہ بس اس وقت دین کے حامی ہیں جبتک انکی زندگی آرام و آسائش سے گزرے اور جیسے ہی بلا و مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو بہت کم دین دار رہ جاتے ہیں”
بحارالانوار