عوامی نمائندوں نے شکایت کی کہ ہمیں سرکاری تقریبات میں بہت پیچھے بٹھایا جاتا ہے، وزیراعظم نے فوری نوٹس لے کر کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اب دیکھتے ہیں اراکین پارلیمنٹ کو کہاں بٹھایا جائے گا.
@AliPervaiz450 وزیر موصوف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین پاکستان میں محض عالمی مارکیٹ کی بنیاد پر نہیں ہوتا۔ آپ کی دلیل justify تب ہو گی جب پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور ٹیکس کی شرح صفر ہو گی۔ تب تک یہ جھوٹی تاویلیں ہیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے آج کے اجلاس کے فیصلے کے تحت پاکستان کے عوام نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لئے 69 کروڑ 29 لاکھ سیکیورٹی کی مد میں ادا کئے ہیں۔
@khurramchaudry 2021 میں وفاق نے آئی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تو ٹھگ سرمایہ دار عالمی ثالثی عدالت میں چلے گئے اور وفاق اور پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
Govt paying approx 1.8 bln yearly to contractual employees of federal ministries in term of salaries. Approximately 38 employees recieve monthly salary between 1-3 millions PKR.
Govt mulls to tighten dual citizenship rules for bureaucrats. According to a summary submitted to Prime Minister, officers who hold dual citizenship will be required to declare their dual nationality within 90 days.
Prime Minister Shehbaz Sharif, since the outbreak of Middle East crises, completed half century of telephone calls with world leaders.
My Story:
https://t.co/FHCsf8m1Li
Prime Minister Shehbaz Sharif talks with Iranian President Masood Pazeshkian for more than half an hour. Middle Eastern conflict, Dialogues and regional developments discussed.