آج 18 اگست 2023 کو زندگی کے 24 برس مکمل ہوئے۔
مجھے لکھتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ مجھے آپ جیسے بے شمار دوست اور محبت کرنے والے ملے ہیں....بہت شکریہ آپ سب کی چاہتوں کا❤️
ہمارا جنم دن ۔۔۔۔۔ اگر اس روز ہمارا احساس نہ جاگے ایک پل کو بھی یہ خیال نہ آئے کہ ہم کیوں اس دُنیا میں آئے؟ ہماری تخلیق کا مقصد کیا تھا؟ تو اس سے بڑی زیادتی اپنے آپ کے ساتھ اورکوئی نہیں
سالگرہ کے بعد آنے والا اگلا دن ہمارا ایک نیا جنم دن ہوتا ہے جس میں آنے والے سال کے خواب ہمارے ساتھ آنکھیں کھولتے ہیں
ماضی کی یاد میں ٹھنڈی آہیں بھرنے والے نہ صرف حال سے مطمئن نہیں ہوتے بلکہ مستقبل کے وسوسے اوراندیشے بھی کسی پل چین نہیں لینے دیتے۔ اپنے حال میں جینا سیکھیں
Happiestt Birthdayy to uh @Aieshh_ Myh bri Boss 🥹❤️🤩🤩
Many many happy returns of the day 🥳🎉 Wish u loads of happiness and Success in ur life 😎💚💐
Itny din kidhr gum thi? Me naraz 😔😢
Missed uh here 🥺 Chlo ab Jaldi sy Cake khilaao Ashuuuu 😂😭
Stay Happy always 💖🫶💫