نہایت المناک حادثہ:
فن حدیث کے متبحر عالم دین، محدث دار العلوم، دیوبند، حضرت مولانا حبیب الرحمان اعظمی کا انتقال ہوگیا ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون
رحمه الله وأدخله فسيح جنانه.
{النَّبِيُّ أَوْلیٰ بِالْمُؤمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ وَأزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ}
ہم، ہماری جان، ہمارے ماں باپ، ہماری اولاد، ہمارا مال سب کچھ ہمارےپیارے نبی صلی الله عليه وسلم کی ناموس پر قربان۔!
فِدَاکَ رُوحِی وَقَلْبِیﷺ♥
#prophetmuhammad4all
Jamiat president Maulana Qari Mohammad Usman Mansoorpuri condemns police ban on cattle (Buffalo) sacrifice during Eidul Adha. He raised question that by which provision of law police is banning sacrifice of cattle on occasion of Edul Adha.
@mahmoodAmadani
میرے دوست جو سکھ بھائی کو انصاف دلانا چاہتے ہیں ، وہ اس ہیش ٹیگ میں شامل ہوں
اور سکھ بھائی کی حمایت میں ٹویٹ
اور کمنٹ میں لکھیں
#StopTargetingSikh
you_🤝RT اگر آپ اتفاق کرتے ہیں