❣️دارالعلوم دیوبند❣️
آج سے تقریباً ڈیڑھ صدی قبل آج ہی کے دن ٣١/ مئ اس سینۂ گیتی پر لازوال اور ابدی مذہبِ اسلام کا وہ عظیم الشان محافظ معرضِ وجود میں آیا تھا جس نے مذہبِ اسلام کے ہر چھوٹے بڑے مخالف کو ہر محاذ پر جاں توڑ ٹکر دی.!
#ThankYouDarulUloomDBD
@Saudi_Moia ایھا الحکماءالعرب..!
جماعة الدعوة والتبلیغ جماعةٌ صالحةٌ التی تُخرج الناس من الظلمات ألی النور ومن الغَیّ والضَّلالِ الی الرّشد والھدایة.!
اتّھام جماعة الدعوة والتبلیغ بالأرھاب تھمةٌصریحَةٌ في سکرانِ قوّةِ التّعصّب والعناد..!
ھذا الزامٌ واضحٌ بغیر دلیل،لیس من الحقیقة شیئ.!
@abohamzahasanat#اسلاموفوبیا_فی_الھند
يُقتل المسلمون في الهند يوميًا في الكراهيةالدينية، وتُهدم مساجدهم وتُحرق منازلهم..!
جريمتهم الوحيدة هي أنهم مسلمون ويقولون كلمة التوحيد لا إله إلا الله..!
@QasmiToheed حق سبحانہ تعالی ہمارے تمام اکابرین اساتذہ بالخصوص آنحضور والا کی عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائے.!
پوری ملت اسلامیہ کو ان کے فیضان علمی سے مستفیض ہونے کی توفیق عطا فرمائے.!
❣️دارالعلوم دیوبند❣️
آج سے تقریباً ڈیڑھ صدی قبل آج ہی کے دن ٣١/ مئ اس سینۂ گیتی پر لازوال اور ابدی مذہبِ اسلام کا وہ عظیم الشان محافظ معرضِ وجود میں آیا تھا جس نے مذہبِ اسلام کے ہر چھوٹے بڑے مخالف کو ہر محاذ پر جاں توڑ ٹکر دی.!
#ThankYouDarulUloomDBD
اسرائیل ظلم وجبر کا دوسرا نام ہے،اسرائیلی سفّاکیت و جارحیت کے خلاف اس وقت پوری امت مسلمہ کو متحد ہوکر دندان شکن جواب دینا چاہئے،کیوں یہ فقط فلسطینیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے محمدﷺ کے جیالوں،توحیدکے متوالوں کا مسئلہ ہے.!
#القدس_لنا#BoycottIsrael
عزت مآب عالی جناب "محترم امانت اللہ خان صاحب" کی جانب سے تحفظ ناموسِ رسالتﷺ کی خاطر کی گئ کاوش اور ان کی جرأت وبہادری پر انہیں دل سے سلام پیش کرتا ہوں.!
شکریہ امانت اللہ خان صاحب♥
@KhanAmanatullah#StandWithAmanatullahKhan
@TariqJamilOFCL رب کریم جلدازجلد آنحضوروالا کو صحتِ کاملہ عطاءفرمائے.!
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك.!
اللهم رب الناس مذهب البأس اشف أنت الشافي لا شافي إلا أنت!
(آمین یا رب العالمین)