حبیب کبریاسیدالاولین والآخرین حضور ﷺ کی تاریخ پیدائش میں تومختلف اقوال ہیں البتہ وفات متعین طورپربارہ ربیع الاول کوہوئی ہےاس لئےاس دن جشن میلادیا"برتھ ڈے"مناناکسی طرح بھی مناسب نہیں ہے
اسی طرح خاص بارہ ربیع الاول کوسیرت رسول ﷺکےپروگرام کرنابھی بدعت میں شامل ہے احتیاط ضروری ہے۔
الحمدللہ احادیث شریفہ کی مشہور ومعروف صحاح ستہ بزبان اردو ایک مجموعہ میں ہیں ماشاءاللہ بہت عمدہ کاوش و کوشش ہے جس کتاب کو کھولنا ہو اسی پر کلک کریںhttps://t.co/hZGKtuiBhv
عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت ، مصر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی انتقال فرما گۓ ۔۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔۔
آخری سالوں میں مصر چھوڑ دینے پر مجبور کیے گۓ اور قطر میں مقیم تھے۔ رحمہ اللہ
مفتی اعظم پاکستان وصدردارالعلوم کراچی حضرت مولانامفتی محمد رفیع عثمانی دامت برکاتہم کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی طرف سے حضرت کےلئے دعاؤں کی درخواست ہےاللہ تعالی مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
📚📖📚 نعمة المنعم شرح مقدمہ مسلم
🌿🍀 تأليف : العلامة بحر العلوم نعمة الله الأعظمي 🍀🌿
أستاذ الحديث النبوي الشريف بالجامعة الإسلامية دار العلوم ديوبند ، الهند
🍀🌿 قام بالتعريب والتعليق عليها : عبد المجيد الجوزجاني وأيمن ظفر الأزهري الهندي 🌿🍀
مدارس اسلامیہ کا سروے اگرضروری ہے تو دوسرے تعلیمی اداروں کا کیوں نہیں؟
مدرسوں میں خالص مذہبی تعلیم دی جاتی ہے اور اس کا اختیار ہمیں ملک کے آئین نے دیا ہے، یہاں دہشت گردی کیلئے کوئی جگہ نہیں، مدارس کا وجود ملک کی ترقی کے لئے ہے،
مدارس کے دروازے ہمیشہ سے سب کیلئے کھلے ہوئے ہیں.
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہےكه حضرت مولانامحمدیاسین صاحب سابق صدرالمدرسین وناظم تعلیمات دارالعلوم حسینیہ تاؤلی کاطویل علالت کےبعد انتقال ہوگیاہےاناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت حضرت والاکوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائےاورمتعلقین کوصبرجمیل عطا فرمائےآمین
نیچےدی گئی تصویرترکی استنبول کی ایک مسجدکی ہےجس میں دیکھ سکتےہیں کہ مسجد کے ایک کارنرمیں بچےکھیل رہےہیں ترک کہتے ہیں کہ پہلےبچوں کومسجدکی طرف ماںٔل کرنےکی کوشش کروخواہ وہ کھیلنےکی لالچ میں ہی کیوں نہ آںٔیں
آہستہ آہستہ وہ خودہی عبادت اورفراںٔض کی طرف مائل ہوجاںٔیں گے ❤️❤️❤️🙏🙏🙏
مولانا جلال الدین عمری کی رحلت ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ ہے. اناللہ واناالیہ راجعون
ان کارخصت ہوجانا ہندوستانی مسلمانوں کے لئے عظیم خسارہ ہے، میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے. آمین
الحَمْدُ لِلّٰه
اللہ کافضل اوراحسان ہےکہ حضرت مولاناارشدمدنی صاحب مدظلہ کی طبیعت بہتری کی طرف ہے،پیٹ میں انفیکشن بہت زیادہ ہواہےاس کے صحیح ہونےمیں کچھ وقت لگےگا ڈاکٹروں نےاطمنان دلایاہے.
اللہ نےچاہاتوجلدعافیت ہوگی إنْ شَــاء اللهُ تعالــىٰ. اپ سب سےدعائے صحت و عافیت کی درخوست ہے