@ahmadwaraichh@ahmadwaraichh a contact from social media sent me this picture after i shared your post, and this is years old pic when he didnt need to show his simplicity to anyone. Looks like he's the same today as well.
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور کا دورہ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن ایریا میں بڑی توسیع
توسیع شدہ امیگریشن ایریا کا دورہ کیا اور مسافروں کیلئے کئ�� گئے انتظامات کا جائزہ لیا
@Real_MZubair محسن نقوی کا کام صرف میچ جیتنا نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کا مستقبل مضبوط بنانا ہے۔ ان کے دور میں اسٹیڈیمز کی اپگریڈیشن، بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی، ڈومیسٹک ڈھانچے کی بہتری، ویمنز کرکٹ ترقی، ہائی پرفارمنس پروگرامز اور PCB Live جیسے ڈیجیٹل اقدامات پر کام ہوا۔ BhonkneWalayKaMunhKaala
@Real_MZubair ٹیم کی شکست پر سوال ضرور اٹھنے چاہییں، مگر یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ مضبوط ادارے اور مضبوط انفراسٹرکچر ہی مستقبل کی کامیابیوں کی بنیاد بنتے ہیں۔ ##BhonkneWalayKaMunhKaala
@SYahyaHussaini لڑکیاں میچ ہاریں تو کوچ خراب ہے کیونکہ وہ وہاب ریاض ہے اور لڑکے ہاریں تو کپتان خراب ہے کیونکہ وہ بابر اعظم ہے۔ ان کراچی والوں کو چین نہیں
واشنگٹن: وفاقی وزیرِداخلہ محسن نقوی کا بوئنگ کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وزیرِداخلہ محسن نقوی کی بوئنگ گلوبل کے صدر برینڈن نیلسن سے ملاقات
پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیش رفت
اس موقع پر پی آئی اے کی نئی مینجمنٹ کا وفد بھی شامل تھا
یہ بات میں کل سے کر رہا کہ ابصار عالم کا پتہ کھولا چھوڑا گیا ہے۔ کیونکہ ن لیگ کی کسی اور وزارت میں کام تو ہو نہیں رہا۔ جو کام کر رہا اس کے پیچھے ہی پڑ جاو
@TvJamhoor ان جیسوں کی کل اوقات ایک فری کا فلیٹ ہوتی ہے، اتنے ہی بڑے صحافی تھے تو یہ ایجنڈا کانسٹیٹیوشن ون والے ایشو کے بعد ہی کیوں اٹھایا۔
عوام کو سب پتہ ہے کون کام کرتا ہے اور کون صرف بکواس کرتا ہے
#AbsarAlam#AbsarAlamMaafiMaango
@Azadkhial سوال: یہ ابصار عالم کس ایجنڈے پہ
پروگرام کرتا ہے؟
جواب: نفرت
چاہے کشمیر کی بات ہو، فوج کی، یا چاہے اس واحد وزیر کی جو اس حکومت میں واحد بھاگ بھاگ کے کام کر رہا ہے۔
Es chawal ko bs bafrat phelani hei hr jgah!
#AbsarAlamMaafiMango
Saudi Arabian Cricket Federation and Pakistan Cricket Board have signed a strategic MoU for the development of a cricket stadium in Jeddah.
The project includes international standard playing surfaces, broadcast & media facilities, hospitality areas, training facilities and spectator services as Saudi pushes to expand its cricket footprint
Alhamdulillah, starting today, cashless transactions are operational at all Passport Offices across Pakistan.
Applicants no longer need to stand in long queues or wait for hours to make payments. This important reform was initiated on the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, and our team has successfully delivered it.
This is another step towards making public services faster, more transparent, and more convenient for our citizens. Many more milestones lie ahead, and, InshaAllah, we will continue to achieve them.
Well done to the entire Passport team. Keep up the excellent work.