میں اس بات سے متفیق نہیں "سیلاب ہمارے گناہوں کی سزا ہیں" اگر ایسا ہے تو پھر سیلاب کا سامنا وہ غریب لوگ کیوں کررہے ہیں ؟ کیا صرف ان لوگوں نے ہی گناہ کیے ہیں؟ کیا امیر لوگ گناہ نہیں کرتے؟ کیا گناہ پوری دنیا میں نہیں ہورہے؟ کیا پورے پاکستان میں گناہ نہیں ہورہے؟
میں یہ نہیں کہا کہ ہم سیلاب زدہ لوگوں کی امداد نہ کریں۔ سمجھے اور جانیں سیلاب کا انا کیا گناہوں کی سزا ہے ہا حکومت کی نااہلی ہے؟؟؟؟ زرا سوچیں؟؟؟؟ ایک سوالیاں نشان ؟؟؟
شکریہ!
میں اس بات سے متفیق نہیں "سیلاب ہمارے گناہوں کی سزا ہیں" اگر ایسا ہے تو پھر سیلاب کا سامنا وہ غریب لوگ کیوں کررہے ہیں ؟ کیا صرف ان لوگوں نے ہی گناہ کیے ہیں؟ کیا امیر لوگ گناہ نہیں کرتے؟ کیا گناہ پوری دنیا میں نہیں ہورہے؟ کیا پورے پاکستان میں گناہ نہیں ہورہے؟
As results coming in PTI is winning in atleast 15 seats. But it is very important for all our people on duty in all polling stations not to leave their posts till official results have been obtained from the Returning Officers.
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
I am proud to stand with my leader for honesty, integrity and sincerity.
"نہ میں خود جھکوں گا نہ میں اپنی قوم کو جھکنے دونگا۔"
@ImranKhanPTI
Pakistan Zindabad
Astonished by reaction of PDM to our calling for general elections. They have been crying hoarse abt how our govt has failed & lost support of the ppl so why the fear of elections now? Democrats go to the ppl for support.
There is only ONE MAN in politics who really wants to do something good for Pakistan. It takes time to rebuild and construct things. Pakistan needs him. Our votes do matter and I stand with
@ImranKhanPTI
میں آج ملک بھرسےہمارےجلسےمیں شریک ہونےوالےہر فردخصوصاًاپنی خواتین کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےاپنی شرکت سےاسےدارالحکومت کی تاریخ کاسب سےبڑااجتماع بنایا۔میں ان سب کامشکورہوں جوسڑکوں پرپھنسےرہنےکیوجہ سےجلسہ گاہ تک پہنچنےمیں کامیاب نہ ہوسکے۔اس کےساتھ میں تمام منتظمین کابھی شکرگزارہوں
PDM and partners exactly following the path ordered to them by their Bosses (Western Powers) to get rid of Prime Minister @ImranKhanPTI at any Cost. Make NO mistake about this. Be absolutely CLEAR Pakistan.
#27MarchJalsa#IstandwithImranKhan#iamImranKhan