Money can't buy health
While Billionares of the world had decided how to change climate to disrupt agriculture so that they handle other peoples health.
Waooooo
Whether it's me or not I simply can't judge some peeps. Like in a moment they will be like hw r u,hwz life going,wherez ur sis got married,how to do baking etc & in next moment u r at there blacklist. Like a backlash. What u wanna do girl?Let it happen openly without any grudges
دعا مانگا کریں آپکو کفیل مرد ملے۔
جس میں جذبہ ہو آپ پر دنیا لُٹانے کا۔
آپکی زندگی بہتر کرنے کا۔
جو فطرتاً شیر ہونا کے صرف نام کا شیر ہو۔
آپکی طرف اٹھنے والی ہر نظر ہر انگلی توڑنا جانتا ہو۔
ورنہ شیر کا فینسی ڈریس پہنے بہت سے کُتے دنیا میں ہر جگہ پھر رہے ہیں ..
کسی ایک سے بھی واسطہ پڑ گیا تو دوزخ کے لیے مرنے کی ضرورت نہیں پڑے گیوہ خود ہی اپنی حرکتوں اور باتوں سے آپکی زندگی جہنم بنادے گا-
جو مصیبت کے وقت آپکی ڈھال بننا جانتا ہو نا کہ آپکے پلُو میں چھپ کر آپکو ذلیل ہونے کے لئیے چھوڑ دے۔
آپ پر خرچ کرنے والا ہویہ نہیں جو آپکے خرچے پہ پل رہا ہو اور احسان فراموش ہو.
آپکی عزت کرتا ہو یہ نہیں کے آپکے لئے دو لفظ عزت کے لوگوں کے سامنے بھی نہ بول سکتا ہو۔
کفیل یا مرد ایک چھوٹا سا لفظ ضرور ہے لیکن انکی زمہ داری بہت بڑی ہے.
#ForwardedAsReceived