"ہم دہشت گردوں کے خلاف محاذ پر لڑنے جاتے ہیں، مگر افسوس کہ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوتا۔ ہمارے پولیس جوان اس لیے شہید ہوئے کہ انہیں بروقت امداد اور کمک فراہم نہیں کی گئی۔
میں ایک تھانہ دار ہوں، لیکن حالات یہ ہیں کہ ہمارے پاس پٹرول کے اخراجات تک کے لیے وسائل موجود نہیں۔ میں قرض کے بوجھ تلے دب چکا ہوں۔ ہمیں جو ایک ہزار روپے الاؤنس دیا جاتا ہے، آپ خود اندازہ لگائیں کہ آج کے دور میں اس رقم سے ایک مرغی بھی نہیں خریدی جا سکتی۔
آپ صوبے کے وزیرِ اعلیٰ ہیں، اور آپ پر عوام اور ان جوانوں کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے جو اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔ یاد رکھیے، ایک دن آپ کو بھی بروزِ قیامت اپنے اعمال اور ذمہ داریوں کا جواب دینا ہوگا۔"
وزیراعلی کا تیمر گرہ ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کے عیادت کے موقع پر تھانے دار کا فریاد
اب سوال یہ ہے کہ آخیر
ہر سال پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلے بجٹ میں پولیس کو دیگر فورسز جیسے مراعات اور سہولیات دینے کیلے منظور شدہ بجٹ آخیر جاتا کہاں ہے ؟
@SohailAfridiISF@PTIofficial
After 50 years of sacrificing everything for journalism—chasing truths, exposing lies, bleeding ink for the public—I am utterly, disillusioned with EVERY SINGLE politician.They’re all the same. Now I face the final choice: Do I walk away from the profession, name names, quote the damning evidence, burn every bridge, and finally tell the whole unfiltered truth… …only to die a penniless pariah, shunned and erased?Or do I stay silent and take the secrets to my grave.
Never imagined this interpretation that only a self- righteous bigot could discover. Can you tell me the year and periods when you were pulled out of jobs during military regimes? I often experienced them throughout my career. Even the ideal democracy of @ImranKhanPTI didn’t spare me.
یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
This is madness. Deporting people who are legally working here is no different from what the UAE did to many Pakistanis, something we rightly condemned in the strongest terms. We cannot criticize one country for such actions while applauding the same policy at home.
An honor to host the Pakistan Ministry of Interior, Mohsin Naqvi, here at Headquarters – the @FBI deeply appreciates their support as we protect US interests in the region. Important discussion surrounding facilitating resources and specialized training to combat counterterrorism financing and cyber investigations both at home and abroad.
Our partnership is critical and we look forward to more success ahead.
At least five labourers belonging to Punjab province have been shot dead by unknown armed in the Pakistan-Iran bordering Town Mashkeel, district Washuk, Balochistan, Pakistan, officials said. They were running a hair salon, all were barbers.
بی ایل اے والے انسان نہیں درندے ہیں مجھے حامد میر اور عمران خان جیسے لوگوں پر حیرت ہے جو ان درندوں پر سپورٹ کرتے ہیں پاکستان دشمنی میں یہ لوگ ایسے سفاک دہشتگردوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں
Blue Pakistani passports should only be for officials on diplomatic assignments -- and that too only until their term lasts.
Why should every MNA, MPA & senator along with their families get them? This is also a form of corruption. These undue privileges undermine democracy.
اصل تو جنگ ہی بیانیہ کی ہے، پاکستان دنیا کا وہ بدقسمت ملک ہے جس کی فوج اور پولیس دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوتے ہیں اور پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ فوج نے اپنے بندے خود مروائے ہیں $ کیلئے۔مطلب ہمارے نیشنلسٹ دہشتگردوں کے خلاف بات تو درکنار الٹا قتل کا الزام بھی مقتول پر تھوپ دیتے ہیں
@DerArschloch چاند ماری سےیاد آیا کہ ہمارے ہاں سوفیصد لوگ اس بات پہ متفق ہے کہ TTPیا BLAکا ان علاقوں میں کوئی وجود نہیں۔ یہ محض کرائے کے لوگ ہیں جنہیں ریاست نے یہاں کا امن خراب کرنے اور وسائل پہ قبضہ کرنے کے بہانے چھوڑا ہوا ہے۔ریاستی ادارے جنگ تو لڑ نہیں سکتے الٹابیانیہ بھی ہارچکے ہیں۔
@imampanezai@DerArschloch اصل تو جنگ ہی بیانیہ کی ہے، پاکستان دنیا کا وہ بدقسمت ملک ہے جس کی فوج اور پولیس دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوتے ہیں اور پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ فوج نے اپنے بندے خود مروائے ہیں $ کیلئے۔مطلب ہمارے نیشنلسٹ دہشتگردوں کے خلاف بات تو درکنار الٹا قتل کا الزام بھی مقتول پر تھوپ دیتے ہیں
One of the first priorities for far too many in Pakistan’s political elite is securing blue passports and foreign escape routes. That mindset says everything.Pakistan deserves leaders whose futures are invested here, not parked in offshore accounts while asking the world to invest in the country. If you don’t have skin in the game, you shouldn’t be deciding its future.
پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کرکٹ گراؤنڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش خراسان) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
@IftikharFirdous اموات کے فگرز کے حساب سے Business as usualہی چلتا آرہا ہے۔ جعفر ایکسپریس، چمن پھاٹک بلاسٹ، موسی خیل، بارکھان میں بسوں سےشناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں مارنے کے واقعات ہوں، پنجابی، سرائیکی اور سندھی مزدوروں کو شہید کرنا کافی تھا، ریاست 25 سال میں دہشتگردی کے خلاف بیانیہ ہی نہیں بناسکی