@gadgetrevnow Sir i like your videos very much in YouTube. I have a question.
Mu budget is just 200 to 300 USD and need a smartphone for making YouTube videos.
Which one is yours recommendation kindly guide me please.
جوانی اکیلاپن گھر کی زمہ داریاں ادھوری خواہشات محبت جدای تنہای روگ درد عزیت کرب ناکامیاں مستقبل سسکیاں مشکلات تھکاوٹ طعنے نا امیدی ناکام دوستیاں اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہو تو کمال کر رہے ہو🥺💔
زندگی کا سب سے مشکل کام
فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور
زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔
پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔
ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے ، آپ کے او پر زوال نہیں آسکتا ..
خیر کا مطلب :
ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد، اور اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزیں جن سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں.
#کاپی