وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ
The believing men and believing women are allies of one another.
Surat al-Tawba 9:71
#KashmirMeansPakistan@Turkey_Istambul@Haqeeqat_TV
@Voice_For_India Just find a Afghan man sitting with his family holding hand with his children and title it "Taliban bought a child"
Real Genius.
Your blames are actually ur confessions all along.
@MirMAKOfficial@MirMAKOfficial : اسرائیلی فضائیہ سے لیک ہونے والی فوٹیج ثابت کرتی ہے کہ یہ IDF ہی تھا جس نے 7 اکتوبر کو میوزک فیسٹیول میں اپنے ہی شہریوں کو اپاچی ہیلی کاپٹر کے ذریعے باہر نکالا….🚨🚨🚨
آج تک کی سب سے بڑی خبر۔
اس خبر کو اتنا ری ٹُوئیٹ کریں کہ تمام پاکستان پڑھے۔
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو ہونے والے کانسرٹ میں اسرائیلی آپاچی ہیلی کاپٹر نے غلطی سے اپنے ہی اسرائیلیوں پر گولیاں برسائیں کیونکہ اُونچائ سے حماس کے مجاھدین اور اسرائیلی کانسرٹ میں جانے والوں میں فرق کرنا نامُمکن تھا۔
اور یہ ایک مہینے سے کہتے رہے ہیں کہ حماس نے بیگنُاہ لوگوں لا قتل کیا۔ اللہُ اکبر
یہ رہے اسرائیلی چشم دید گواہان کے بیان۔
https://t.co/x84dKH7CAB
بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah
🔴 یہ ویڈیو نہیں، بہادری کی افسانوی داستان ہے
یہ وہ ویڈیو ہے جو نہ شام میں دیکھی گئی اور نہ عراق اور افغانستان میں۔ اسرائیلیوں اور اس کی بزدل فوجوں کا جس بہادری اور دلیری سے حماس کے مجاہدین مقابلہ کر رہے ہیں وہ جدید گوریلا جنگوں میں نہیں دیکھی گئی۔
اس ویڈیو میں ایسے مناظر بھی ہیں کہ سامنے دشمن کا ٹینک، بکتر بند اور انفینٹری کی گاڑیاں موجود ہیں، 5 میٹر کی مسافت پر القسام مجاہد ان تینوں کے سامنے آتا ہے اور ٹینک کو نشانہ بناتا ہے، تباہ کرتا ہے اور ساتھ میں اس کی ویڈیو بھی بناتا ہے۔
ایک دوسرے منظر میں سڑک پر بکتربند گاڑی کو سڑک کنارے موجود تباہ شدہ عمارت سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔
جب آپ حکومت میں ہوں تو پھر اپنے شہریوں پر تشدد کا بھی جواز پیدا کرلیتے ہیں مگر جب اپوزیشن میں ہوں تو پھر سندھو دیش کا نعرہ لگا سکتے ہیں۔ بس بندہ بے شرم ہونا چاہئیے باقی جمہوریت اور انسانی حقوق تو ثانوی چیزیں ہیں۔
مہنگائی کا سوچتا ہوں تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملتی۔ شہباز شریف
جبکہ یہی شہباز کہتا تھا اگر 6 ماہ میں اس نے معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام عمران خان رکھ دینا۔
اسکے علاوہ اسحاق ڈار بھڑکے مارتا تھا میں تجربہ کار ہوں، دنوں میں ڈالر سستا کروں گا جبکہ آج ڈالر 310 روپے کراس کرگیا ہے۔
@_MuslimByChoice Ap ki bears wali post k bad zehan main recording ayi. Is video ko dekhain or khaas ker 17:00 minute k mark pe start hone wali recording sunye ga.
Hope it helps.
https://t.co/u5LK1ptfhs
شاندانہ گلزار انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتا رہی تھی کہ
"لاہور کی جیل سے رہا ہونے والی خاتون کے پورے جسم پر کاٹنے کے نشانات تھے"
تو یہ سنتے ہی انٹرنیشنل میڈیا کی اینکر سر پکڑ کر بیٹھ گئی. جو مظالم مسلمان عورتوں پر اس دور حکومت میں ڈھاے جا رہے ہیں ان کی مثال صرف کشمیر اور فلسطین میں ہی ملتی ہے۔ ان فرعونوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کی بربریت کے آگے کسی مرد عورت اور بچے کی کوئی اوقات نہیں۔
@ShandanaGulzar
#PakistanUnderFascism
@Greentvpakistan جگر چاہئیے ہوتا ہے غلط بات پر ٹوکنے کے لئیے اور بار بار ٹوکنے کے لئیے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں سے لوگ رعب کھاتے ہیں اور ان کے سامنے غلط کام کرنے سے جھجھکتے ہیں۔