پچھلے سال ساڑھے 10 ہزار پاکستانی طلبہ لیگل ویزے پر برطانیہ آئے، ڈگریاں کرنے کے بعد اسائلم لے لیا، مزے کی بات یہ ہے کہ 80 فیصد نے یہ کہا کہ وہ ’’GAY‘‘ ہیں، واپس جائیں گے تو مارے جائیں گے، اُنہیں اسائلم دے دیا گیا، تجزیہ کار ڈاکٹر عائشہ صدیقہ
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
🚨سندھ میں یہ معمولی بات سمجھی جاتی ہے
میں غریب ہوں میری بیٹی کو جب غنڈوں کادل چاہتاہے اٹھاکر لے جاتے ہیں
لڑکی کاوالد مسلسل رورہاکتنامجبورایک غریب باپ اسکے پاس رونےکے علاوہ کچھ نہیں
کیا غریب کی بیٹی کی کوئی عزت نہیں؟
روس میں میٹرو ریل اسٹیشن پر تیس بیٹھکیں نکالیں۔اور ٹرین کی فری ٹکٹ لیکر سفر کریں یہ طریقہ روسی حکومت نے عوام کو ورزش کی ترغیب دینے کیلئے اور ھیلتھ بجٹ کنٹرول کرنے کے لئے اختیار کیا ھے۔
New owners of PIA to also get 11 properties worth Rs14.2 billion, including seven abroad. The Arif Habib consortium paid PKR 10 Billion cash to buy PIA.
اس وقت جو بھی PTI کے کرتا دھرتا بنے ہوۓ ہیں kPK حکومت بھی ان سب کا مفاد اسی چیز میں نظر آتا ہے عمران خان جیل میں ہی رہیں
ان لوگوں کا مفاد اس سے جڑا ہوا ہے یا عمران خان جیل میں رہیں یا مائنس ہو کر باہر آئیں تو جب ادھر سے مائنس کا مطالبہ آتا ہے سب عمران خان کو مناتے ہیں
وقار ملک
ڈاکٹر شہباز گل 🔥
شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا
ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے
کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
🚨سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے جوان کی بہن کا خوفناک انکشاف
میری شہید بھائی کی بے حرمتی کی گئی، ان کی میت کو ایمبولینس تک نہیں دی گئی اور اسے گاڑی میں بھر کر بجھوا دیا ،
میرے بھائی کو انگنت گولیاں مار کر شہید کیا گیا اور پھر ان کی لاش پر تیزاب پھینک دیا گیا
Iran has had enough. IRGC is now using cluster munitions on neighboring Arab countries for allowing the U.S. to use their territory against Iran.
This purported video of Iranian strikes in Bahrain from a while ago will also serve as a warning to Saudi Arabia and the UAE.
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥