وتعز من تشاء و تزلُ من تشاء
بیشک عزت دینے والی ذات صرف اللّه کی ہے . . . .
بستی پلیہ کھوسہ میں 70 سال سے محروم اہل علاقہ کو بجلی کی مکمل فراہمی کا تحفہ
اہل علاقہ نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور عہد کیا کہ ہم اہلیان علاقہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دیں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وتعز من تشاء و تزلُ من تشاء
بستی پلیہ کھوسہ میں 70 سال سے محروم اہل علاقہ کو بجلی کی مکمل فراہمی کا تحفہ
اہل علاقہ نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور عہد کیا کہ ہم اہلیان علاقہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دیں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کا نعرہ اب ایک روایت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
عوام کے دلوں پر صرف ایک ہی شخص کی حکمرانی ہے، اور وہ ہے قیدی نمبر 804، جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا۔
آج اپنے حلقے کے مختلف مقامات پر میں گی، جہاں حلقے کے معززین نے
شاندار استقبال کیا۔استقبال ہی عمران خان کے نعرے سے ھوتا ھے ۔
یہ شخص ناقابل شکست ہے۔بے گناہ ہو کے جس جرات سے یہ جیل کاٹ رہا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔میں اپنے حلقے میں جہاں پر بھی جاتی ہوں لوگ عمران خان کی رہائی کی دعا مانگتے ہیں اللہ تعالی رمضان کے اخری عشرے کے صدقے میرے لیڈر عمران خان کو اور تمام بے گناہ اسیران کی رہائی فرمائیں امین۔
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
#ناحق_قید_کے_600_دن
عمران خان کا شمار تاریخ کے ان بہادر لیڈران میں ہوتا ہے جنہوں نے ظلم جبر اور فسطائیت کے خلاف ڈٹ جاننے کی اعلیٰ مثال قائم کردی، رجیم چینج کے بعد سے اب تک کونسا ایسا ظلم ہے جو عمران خان اور اسکی جماعت پر نہ کیا گیا لیکن عمران خان آج بھی اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا حقیقی آزادی کی اس تحریک کا آغاز عمران خان کی قیادت میں پورے پاکستان نے کیا تھا اور آج اس تحریک کی قیادت وہ قیدی کر رہا ہے جو جیل میں تو بند ہے مگر اس کی سوچ کو کوئی قید نہ کرسکا، اسکا نظریہ آج بھی گونج رہا ہے ریا ہے۔پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے ۔
#ناحق_قید_کے_600_دن
ڈیرہ غازی خان💙
جہاں وفاؤں کا ذکر ہوگا ۔۔ میرا شہر ڈیرہ غازی خان سر فہرست ہوگا۔
پرامن ریلی کا آغاز
خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا.
مہر سجاد چھینا۔ذوالقرنین خان لاشاری۔بشری سعید خان اور پی ٹی ائی ٹائیگرز اور ٹائیگرسس کے ساتھ
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال#8FebBlackDay#آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
میرے لیڈر عمران خان کی کال پر ہم آج مینڈیٹ چوری کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں
میں ڈیرہ غازیخان کے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں کے اتنے مشکل حالات میں وہ گھروں سے پرامن احتجاج میں شرکت کے لئے بار نکل ائے
#آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
🚨حامد میر ۔۔۔۔
شفیق لُنڈ ڈی چوک میرے ساتھ کافی دیر رہا مجھے بار بار پانی اور نمک دے رہا تھا
میں تب وہی تھا بلیو ایریا میں جب شفیق کو گولی لگی اور ہسپتال جا کر اسکی ڈیتھ ہوگئی۔۔۔۔۔۔
"امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور بائیڈن انتظامیہ سے سوال پوچھا ہے کہ اب تک انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور عمران خان کی رہائی کے لئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں، یہ ایک بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہے"
@WajSKhan
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
کمرے سے گھسیٹ کر اٹھایا ، کالی پٹی باندھی منہ پر دہشتگردوں کی طرح نقاب ڈالا ۔۔۔ لیکن ہم فسطائیت کیخلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں اگر ن لیگ کیساتھ یہ ہوتا تو وہ نائی کے اقامے پر دوسرے ملکوں میں جاکر مالش کررہے ہوتے ۔۔۔ زرتاج گُل
سابق وزیراعظم عمران خان کا عوام کے نام پیغام
تمام تر فسطائیت اور حکومتی جبر، رکاوٹوں کے باوجود خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلنے پر میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
میں چاہتا ہوں کہ آج (4 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک) آپ سب پرامن احتجاج کیلئے ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں اور لاہور اور اس کے گردو نواح کے اضلاع کے شہری 5 اکتوبر، بروز ہفتہ مینار پاکستان پر احتجاج کی تیاری کریں۔
یہ جنگ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اللہ کے فضل سے ہم اپنی حقیقی آزادی کی لڑائی جیت رہے ہیں۔ اقتدار پر قابض ظالم ہمیں خوف زدہ کر کے ہماری جیت کو شکست میں بدلنا چاہتے ہیں۔چنانچہ آپ بے خوف ہو کر نکلیں اور یاد رکھیں کہ اگر اب بھی آپ نے آگے بڑھ کر خود کو حقیقی طور پر آزاد کروانے میں ہچکچاہٹ سے کام لیا تو یہ ظالم آپ کو چیونٹیوں کی طرح مسل کر رکھ دیں گے اور آپ کی آئندہ نسلوں کو بھی اپنا غلام بنا لیں گے جن پر ان کی اولادیں حکومت کریں گی۔
سپریم کورٹ میں ڈرامہ چل رہا ہے اور میں نے تاریخ میں اتنا بےشرم چیف جسٹس نہیں دیکھا جو اپنی ذاتی ایکسٹنشن (اپنی نوکری کی مدت میں توسیع) کی خاطر ہر وہ فیصلہ دے رہا ہے جس کی قانون اور آئین اجازت نہیں دیتے۔ قاضی “ایکسٹینشن گینگ آف تھری” کا حصہ ہوتے ہوئے پاکستانی قوم کے حقوق کا تحفظ کرنے کی بجائے ان کو ایکسٹینشن مافیا اور پی ڈی ایم کا غلام بنا رہا ہے۔ کسی بھی ملک میں عوام کے حقوق کا دفاع عدلیہ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ لیکن یہاں چیف جسٹس خود ہی عوام کے حقوق کا خون کر رہا ہے۔ دنیا میں کہاں ایسا ہوتا ہے کہ کوئی جج عدالت میں بیٹھ کر اپنی ملازمت بچانے کیلئے آئین و قانون کو روند کر اپنے ہی حق میں فیصلے کرتا رہے۔ یہ کانفلیکٹ آف انٹرسٹ (مفادات کے تصادم) کی بدترین مثال ہے۔ اس نے جمہوریت اور اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ ججز اخلاقی برتری کی بنیاد پر عدالتوں میں بیٹھتے اور فیصلے کرتے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ کی شکل میں بطور چیف جسٹس عوام کے حقوق کے سب سے بڑے محافظ نے عوام کے حقوق پر سب سے بڑا ڈاکہ ڈالاہے۔
جنرل جیلانی کی گود میں پلنے والے نے چپ کا روزہ توڑا ہے اور پاکستان کے باشعور عوام کو بھیڑ بکریاں قرار دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ہمیشہ اقتدار میں آنے والے کی نظر میں جمہوریت کا مطلب ہمیشہ بوٹ کو عزت دینا ہی ہوتا ہے۔ اسے کیا معلوم کہ باشعور عوام اور ان کے ووٹ کا تقدس کیا ہے۔ عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ تم 2 مرتبہ ڈیل کر کے بیرون ملک بھاگے اور جیل گئےت و وہاں رو رو کر تم نےجیل کے سارے ٹشو پیپرز ہی ختم کر ڈالے۔ عوام یہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ میرے جیسی جیل میں تو تم نے ایک دن بھی نہیں گزارا۔ یا تو بیماری کا بہانہ بنا کر ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے رہے یا فائیو سٹار سہولیات کے ساتھ کسی سرکاری مہمان خانے میں بیٹھ کر معافیاں اور این آر او کی بھیک مانگتے رہے۔ اب عوام باشعور ہوچکے ہیں اور تمہارا اصلی چہرہ ان پر بےنقاب چکا ہے۔
لندن پلان کے مطابق اس لیکشن میں تمھاری جماعت نے 20 سیٹیں تک نہیں جیتیں جبکہ لندن پلان کے مطابق تمہیں کپتان ہونا تھا لیکن تھرڈ ایمپائر تمہیں Deceive (دھوکہ دے کر) کر کے خود ہی کپتان بن گیا اور تمہیں بارہواں کھلاڑی بنا دیا۔
میں وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے غلام آئی جی خیبر پختونخواہ کے ذریعے صوبائی حکومت کی مرضی اور اجازت کے بغیر امن جرگے پر حملے اور پرتشدد کاروائی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔ آئی جی کے ذریعے وفاقی حکومت کا یہ اقدام صوبائی امور میں کھلی مداخلت اور صوبائی خود مختاری پر کھلا حملہ ہے۔
1/2
بدترین شیلنگ کے بعد عوام کا بھی پارہ چڑھ گیا۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ چند ذہنی مریضوں کی تسکین کے لیے حد سے گزر جانا دانشمندی نہیں ہے۔
https://t.co/pF8K2vncZp
اِس گھٹن زدہ ماحول میں رسول اللہ کی مدح سرائی سے اپنے دلوں کو پر سکون کیجئے شیخ مشاری کو جب بھی یہ مشہور کلام پڑھتے ہوئے سنا ہر بار ایک الگ سکون حاصل ہوا ۔
مصطفٰی مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم