I want to tell you all that my twitter account was attacked by a virus. Any inappropriate messages and tweets are not owned by me and don't open these links, it's a virus. However, it has been removed now.
پشاور یونیورسٹی میں فیسیوں میں اضافے کے خلاف نہتے طلبہ کے پرامن احتجاجی مظاہرے پر پشاور پولیس کا بیہمانہ تشدد قابل مذمت ہے۔ اس پر حکام بالا کو فوری نوٹس لینا چاہئے
#PeshawarUniversity
پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کے پرامن احتجاج پر پولیس کے طرف سے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ طلباء کے ساتھ زیادتی ہے یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ طلبہ کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں ۔ حکومت گرفتار طلبہ کو فوری طور پر رہا کریں۔
اسلام آباد۔جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت ومقدسات اور ختم نبوت کے آئینی وقانونی تقاضے پر جیورسٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس میں شرکت،شرکاء سے خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب،سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چودھری ودیگر بھی موجود تھے۔
سید ابو الاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے دین کو آسان فہم بناکر نئی نسلوں تک منتقل کرنے کا عظیم فریضہ بخوبی سرانجام دیا۔35 سے زائد زبانوں میں انکی کتابوں کا ترجمہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہے
خدا ان کی قبر نور سے بھر دے آمین
#SyedMaududiTheReformer
تعلیمی اداروں میں طالبات کے لئے تعمیری اور مثبت سرگرمیوں کا بہترین پلیٹ فارم صرف اسلامی جمیعت طالبات نے فراہم کیا۔یوم تاسیس کے موقع پہ ان پرعزم بیٹیوں کو دلی مبارک باد
@Jamiat_Talibaat
#49thfoundationday_IJTalibat
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی استقامت اور شہادت کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ حق ہی اصل طاقت ہے۔ عدل کے نظام اور شریعت کے نفاذ کے لئے اگر جان بھی قربان کرنی پڑے تو اس سے دریغ نہیں کرنا چاہیے یہی دراصل امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا اصل پیغام ہے۔
@MaryamNSharif
بیگم کلثوم نواز کی پاکستان میں جمہوریت اور آئین و قانون کے لئے بڑی خدمات ہیں۔وہ ایک بہادر خاتون تھیں جنہوں نے آمرانہ دور میں بھی بھرپور جدوجہد کی۔اللہ انہیں اپنی رحمت میں لے لے آمین
ہم دکھ کے ان کڑے لمحات میں آپ کے لئے دعاگو ہیں۔اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@MaryamNSharif
یقینا ماں کا دنیا سے جانا ایک بڑا صدمہ ہے اور بے شک رب کریم بہترین سہارا ہے.
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے،بیگم کلثوم نواز کی بخشش فرمائے انکے درجات بلند کرے آمین
انّاللہ وانّاالیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر ہے،پاکستان امت مسلمہ کی ایک نایاب شخصیت ڈاکٹر حسن صہیب مراد ،انجینئر، ڈاکٹریٹ، انگلینڈ، امریکہ سے اعلی تعلیم یافتہ، کامیاب بزنس مین، کامیاب انجنیئر، کامیاب فلاسفر، کامیاب اکانومسٹ،بہترین ایجوکیشنسٹ،بلاشبہ ایک نسل کی تعمیر کرگئے۔
خود احتسابی اور ایک تجویز
کے عنوان سے #ترجمان_القرآن ستمبر کے
شمارے میں کچھ گزارشات پیش کی ہیں
——
مفید ہو تو رب رحمن و رحیم قبول فرمائے
عمل کی توفیق بخشے
کوئی لغزش ہے تو غفور و علیم ہستی درگزر فرمائے
رہنمائی فرمائے
https://t.co/yBw7QG1zrE
چور دروازوں سے ختم نبوت کے منکرین کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کلیدی عہدوں پر تعینات کرنے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
#سیکولر_نہیں_اسلامی_پاکستان
ہمارے بزرگوں نے نظریہ پاکستان کےلئے مال اور جان کی قربانیاں دی تھیں۔جس کا نعرہ تھا
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الّا اللہ محمد رسول اللہ
#سیکولر_نہیں_اسلامی_پاکستان
وطن عزیز کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے شہدا کی قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پاک وطن کے دفاع کے لیے ہمارا سب کچھ قربان ہے۔
#DefenceDay
میرا حجاب لینے کا تجربہ یہ کہتا ہے کہ جیسے نماز آپکو براٸیوں سے روکتی ہے ایسے ہی حجاب آپ کو احساس دلاتا ہے کہ اسکی عزت اور حرمت اب آپکی زمہ داری ہے۔
#HijabDay_4Sept#Hijabi@AishaSyedJIW @srqazi