بن سلمان اپنے بار بار کی آزاد روی سے بتا چکا ہے کہ وہ اسلام کا دشمن ہے۔ قرآن اور حضورﷺ کی سیرت کو یا تو اس نے پڑھا ہی نہیں یا وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بوجہلی کر رہا ہے۔ مدینہ منورہ میں دس سینما ہال کھولنے کا اعلان اللہ اور رسولﷺ دونوں سے بغاوت ہے۔ قدرت اس سےانتقام لے کر رہے گی۔
پوری دنیا کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حکومت سعودی عرب کو متوجہ کریں کہ مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر سینما ہال کھولے جانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،اور ایسے غلط اقدام کے ذریعے مسلمانانِ عالم کے کلیجے چھلنی نہ کئے جائیں ۔
By shutting down educational institutions, and giving the red pope online, the new generation of students is being pushed into the darkness of ignorance. We demand the UP and Central Government to open schools as soon as possible.
#अब_विद्यालय_खोले_जाए
Whatsoever way
Two peace activists are being arrested and a media trial is being held against them and they are being considered as traitors. This is not a trivial matter.
Rather, it is a trailer for the future actions of the False and Fascist powers.
#StandWithUmarGautam
Indian Media running propaganda against Maulana Umar Gautam to make him villain.
They are demonizing him and using provocative language so that he doesn't get any kind of support.
#StandWithUmarGautam
सांसद आज़म खान कोरोना संक्रमित हैं, अभी वो कैसे हैं और किस हालात में हैं उनकी तबीयत के बारे में कोई जवाब जेल प्रशासन और @myogiadityanath सरकार नहीं दे रही है।
और न ही @yadavakhilesh साहब उनके हक में आवाज़ बुलंद कर रहे हैं, क्या उनकी भी वही मंशा है जो अजय बिष्ट की है?
علما سے کٹنے کا نتیجہ دیکھیے: آج کل کورونائی اموات کی بنا پر غیرمسلم میتوں کی آخری رسومات کے لیے غیرمسلم نہیں آ رہے ہیں تو مسلمان ہی آگےبڑھ کر ہندوانہ رسوم کے مطابق ان کا انتم سنسکار کر رہے ہیں، یہ بھیانک گناہ ہے، غیرمسلموں کی لاوارث لاش کو کسی عام جگہ گڑھے میں دفنایا جانا چاہیے۔
The Prophet Muhammad Peace Be Upon Him is Mercy to the entire mankind. derogatory remarks against him are intolerable. The mocker only exposes his own psychopath behavior.
#prophetmuhammad4all
@SeekerTruth_ @Muhammed_khaja_ @TurkeyUrdu آپ فقط ایک مرتبہ دیوبند آجائیں، ان شاءاللہ آپ کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے، دیوبند کی صحیح تصویر لینی ہے تو ایک مرتبہ وہاں سے ہوکر کے گزرئیے،