#NewProfilePic
خودداری ہے , غرور ہے , پر مکاریاں نہیں ہیں!!!
#ہماری_جہت
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
اوپن سینٹ اپوزیشن کے منہ پر زور دار تماچہ ہے غداروں کے منہ پر لعنت ہے اس سسٹم کے حق میں آواز اٹھائیں تاکہ پاکستان کے چوروں کو منہ کی کھانی پڑھے
#ہماری_ڈیمانڈ_اوپن_بیلٹ
انشاءاللہ تحریک انصاف سینٹ کے انتخابات بھاری اکثریت سے جیت کر ملک میں مساوات اور قانون و انصاف کی بالادستی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی
#ہماری_ڈیمانڈ_اوپن_بیلٹ
گزشتہ کئی سالوں سےسینٹ جوایوان بالی ہےجو قانون سازی میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھتاہےاس ایوان پرہر دور میں انگلی اٹھائی گئی اس کی شفافیت کوہر پارٹی نےماننےسےانکار کیا اب جب ہمارا کپتان اوپن بیلٹ کی تجویزپیش کررہاہے تو حرامخورو کااس پراعتراض سمجھ سےباہرہے
#ہماری_ڈیمانڈ_اوپن_بیلٹ
راھوں پہ نظر رکھنا ، ھونٹوں پہ دُعا رکھنا
آ جائے کوئی شاید ، دروازہ کُھلا رکھنا
احساس کی شمع کو ، اِس طرح جلا رکھنا
اپنی بھی خبر رکھنا ، اُس کا بھی پتہ رکھنا
راتوں کو بھٹکنے کی دیتا ھے سزا مُجھ کو
دُشوار ھے پہلُو میں ، دل تیرے بِنا رکھنا
جان ،،
مجھے افسوس ہے
تم سے ملنے شاید اس ہفتے بھی نہ آ سکوں گا
بڑی اہم مجبوری ہے
جان ،،،،،
تمہاری مجبوری کو
اب تو میں بھی سمجھنے لگی ہوں
شاید اس ہفتے بھی
تمہارے چیف کی بیوی تنہا ہوگی
#بازگشت_عشق#ہماری_جہت#میں_اور_میری_شاعری