CONSULTANT,DPT from LUMHS jamshoro, NCC from AKU KARACHI,JHC, TRAINING OF HEALTH WORKER for PPE UNDER THE SUPERVISION of FEDERAL HEALTH DEPARTMENT and WHO
#WeAreComingKaptaan
Either You Surrender Or You Fight For your Freedom Till Death ,
What will we do ? I ask my self this question.
My belief is LA ILLAHA ILALLAH there is no god but 1
WE WILL FIGHT !
Army leaders have exerted inordinate influence over Pakistan's fate since independence, says @mihirssharma. Imran Khan’s populist message may have finally broken the spell https://t.co/pux6yP71Qk via @opinion
Pakistan is in political limbo after a split verdict. But what options does Imran Khan’s PTI party have, after its candidates won the most seats? https://t.co/Hau4AG6hNK
عوام کو فیصلے کرنے دیں اور اُن فیصلوں سے سیکھ کر عوام کو مزید بہتر فیصلے کرنے دیں۔ ویسے بھی آپ نے جتنے بھی فیصلے کئے ہمیشہ خود ہی اُن فیصلوں کے خلاف گئے۔ یعنی ہر بار آپ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔
فیصلہ صرف عوام کا۔۔۔ جو پاکستان کے اصل مالک ہیں۔
#Pakistan🇵🇰 The military establishment cannot be allowed to interfere in the elections, change the results and violate the human rights of the defenders of democracy. It is not only immoral and illegal, but a real and serious betrayal of Pakistan. #IHRF
Army leaders have exerted inordinate influence over Pakistan's fate since independence, says @mihirssharma. Imran Khan’s populist message may have finally broken the spell https://t.co/NEgy1dpL2V via @opinion
The election result is a rebuke to the army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/kjH3rPhrGo
Image: Getty Images
@siasatpk خود کو پی پی کا حمایتی شو کرتا رہا ٹی پارٹی میں شامل رہا، خوب چائی بھی پی، نجی محفلوں میں پی پی کی جھوٹی تعریف اور پی ٹی آئی کی جھوٹی مخالفت کرتا رہا ووٹ کی پرچی بھی پی پی پولنگ سے لی پر ووٹ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو دیا اللہ میری منافقت معاف فرمائے 😂
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کم ہی کام میری پسند کے کرتی ہے۔ لیکن یہ والا کام میرے دل کو اچھا لگا ہے۔ بالکل ایسے ہی آپ نے ایسے ہر چہرے کو بے نقاب کرنا ہے۔ ان بیوروکریٹس کو علم ہونا چاہیے کہ نواز شریف کی دم پر پاوں آیا تو اسنے پرویز رشید اور طارق فاطمی کو قربان کردیا تھا۔ نہال ہاشمی اور طلال چوہدری کو بھی چھری پھیر دی۔ یہ گریڈ اٹھارہ انیس کے افسران کی تو اوقات ہی نہیں۔ کیانی کے فرنٹ مین افسران کہاں ہیں؟ راحیل شریف کے ٹاوٹ کدھر گئے؟ باجوہ جن کیساتھ شامیں گزارتا تھا وہ کہاں ہیں؟ عاصم منیر کا جانا ٹھہر چکا۔ یہ افسران اپنے کیرئیر داو پر لگا چکے۔
خود کو پی پی کا حمایتی شو کرتا رہا ٹی پارٹی میں شامل رہا، خوب چائی بھی پی، نجی محفلوں میں پی پی کی جھوٹی تعریف اور پی ٹی آئی کی جھوٹی مخالفت کرتا رہا ووٹ کی پرچی بھی پی پی پولنگ سے لی پر ووٹ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو دیا اللہ میری منافقت معاف فرمائے 😂
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
خود کو پی پی کا حمایتی شو کرتا رہا ٹی پارٹی میں شامل رہا، خوب چائی بھی پی، نجی محفلوں میں پی پی کی جھوٹی تعریف اور پی ٹی آئی کی جھوٹی مخالفت کرتا رہا ووٹ کی پرچی بھی پی پی پولنگ سے لی پر ووٹ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کو دیا اللہ میری منافقت معاف فرمائے 😂
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
آپ لوگوں کو نظر آگیا ہے کہ اس ملک کا دشمن کون ہے۔ آج سے ہم اس دشمن کی ریڑھ کی ہڈی توڑیں گے۔ ہم آج سے کینٹ میں موجود کسی بھی کاروبار ، شادی ہال ، سینما ، شاپنگ مال کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔ جب تک فوج واپس بیرکوں میں نہیں چلی جاتی یہ بائیکاٹ جاری رہے گا!
#boycottcantt
The election result is a rebuke to Pakistan’s army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/ikva9kEBR9 👇
My former colleague @ryangrim’s reporting on the Pakistani elections and military interference, as well as inspiring stories, has been superb, check this crazy story out: https://t.co/OPEy6ClSvj