میں بھگوان سے پراتنا کرتا ہوں عاصم منیر پاکستان کا کم سے کم دس سال تک فیلڈ مارشل رہے یعنی 2036 تک ضرور رہے، کیونکہ یہ پاکستان کے چار ٹکرے کروا دے گا
میجر گورواریا
کیا اس سے زیادہ فہم و فراست والی اور صلح جو گفتگو ہو سکتی ہے؟ اگر عمر نذیر کشمیری کی اس قدر معقول گفتگو کا بھی گولی سے جواب دیا جاتا ہے تو پھر اس ملک کی اس سے بڑی بدقسمتی ہو نہیں سکتی، حضور! اس وطن کی خاطر اپنی انا کی قربانی دیں جو آپ نے کبھی نہیں دی کیونکہ کچھ معاملات بڑے حساس ہوتے ہیں لیکن جس قوم نے ملک توڑنے والوں کو بھی پرچم میں لپیٹ کے دفنایا ہو اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
9 جون آج کی کال کے حوالے سے کسی افواہ پر دھیان نہ دیں۔
کال برقرار ہے ۔آج صبح ڈڈیال میرپور اور بھمبر سے قافلے لانگ مارچ کی صورت میں روانہ ہوں گے دن 2 بجے میرپور کے قافلوں نے کوٹلی پہنچنا ہے جہاں سے براستہ بلوچ راولاکوٹ اور پھر مظفراباد کی طرف تاریخی لانگ مارچ ہو گا۔
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395