سپریم کورٹ نے اتنی بڑی واردات ڈال دی کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی ۔۔۔۔
لیکن ہم سوشل میڈیا کے ذریعے پورے پاکستان کو دکھائیں گے ۔۔۔ ختم نبوت پے ڈاکہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ۔۔۔۔
قادیانی کافر ہیں
https://t.co/aVWGF1K2tZ
قاضی آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے
اس پر سب آواز بلند کرو
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا ہے
مسلمانوں دیکھو قاضی کیا کر رہا ہے
سب اس پر بولو
تاجدارِ ختم نبوّت ﷺ
زندہ باد
صرف انسان نہیں ایک بیٹا، معصوم بچوں کا باپ، ہمارا دل اور خان کا بہادر کارکن ختم کردیا اپنے مقصد کے لیے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
یااللہ صبر عطا کرنا ریحان کے والد کی حالت دیکھ کر رونا آیا 😭
آج دو خون ہوئے انصاف کا قتل اڈیالہ میں اور جذبے کا قتل باجوڑ میں 💔
باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب شہید پر فائرنگ کی شدید مذمت
فائرنگ کے نتیجے میں ریحان زیب کے شہید ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار
تحریک انصاف کے امیدواران و عوامی اجتماعات کو مسلسل دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا انتخابات کی ساکھ اور شفافیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،
سبی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں قومی اسمبلی امیدوار کے قتل کی ذمہ داری نااہل نگران حکومتوں پر عائد ہوتی ہے،
غیر آئینی نگران حکومت کی تمام تر توجہ اپنے دستوری فرائض کی ادائیگی کی بجائے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے ایجنڈے پر ہے،
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کی ذمہ داری نگران حکومت کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے،
تحریک انصاف امیدواروں کے غیرقانونی اغوا کے سلسلے کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا مقصد خوف کی فضا پیدا کر کے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا ہے،
ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،
انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،
الیکشن کمیشن اور عدلیہ ریحان زیب کےقتل سمیت تحریک انصاف کے خلاف دیگر پرتشدد واقعات کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کو قوم کے سامنے لائیں، ترجمان تحریک انصاف
باجوڑ سے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ریحان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب پر فائرنگ کی شدید مذمت
فائرنگ کے نتیجے میں ریحان زیب کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار
تحریک انصاف کے امیدواران و عوامی اجتماعات کو مسلسل دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا انتخابات کی ساکھ اور شفافیت پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،
سبی میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں قومی اسمبلی امیدوار کے قتل کی ذمہ داری نااہل نگران حکومتوں پر عائد ہوتی ہے،
غیر آئینی نگران حکومت کی تمام تر توجہ اپنے دستوری فرائض کی ادائیگی کی بجائے ایک سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے ایجنڈے پر ہے،
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے تحفظ کی ذمہ داری نگران حکومت کی ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہو چکی ہے،
تحریک انصاف امیدواروں کے غیرقانونی اغوا کے سلسلے کے بعد پرتشدد کارروائیوں کا مقصد خوف کی فضا پیدا کر کے امیدواروں کو انتخابات سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا ہے،
ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے،
انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام امیدواروں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،
الیکشن کمیشن اور عدلیہ ریحان زیب کےقتل سمیت تحریک انصاف کے خلاف دیگر پرتشدد واقعات کا نوٹس لیں اور ذمہ داران کو قوم کے سامنے لائیں، ترجمان تحریک انصاف
تحریک انصاف کا قومی اسمبلی کے امیدوار ریحان زیب کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنج اور دکھ کا اظہار، ریحان زیب کے قتل کے واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ملوث مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ۔۔۔!!!