I am grateful to Almighty Allah ! Finally tested #Nagitive against Coronavirus after difficult 15days. ALHAMDOLILLAH & special Thanks to all those who offered Prayers & care throughout 🙏💐 It was the Most learning days in my life. Here’s to a renewed life.........I m blessed.🤲
چار سالوں میں قائد مسلم لیگ ن کے ویثرن کے مطابق کشمیری عوام کی خدمت کرنے کی بھرپور کوشش کی جو کام ہم نے 4 سالوں میں کیے دعوے سے کہتا ہوں کسی اور دور میں نہیں ہوے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان .@MaryamNSharif .@ZeshanMalick .@Atifrauf79 .@kdastgirkhan .@pmln_org
دو مرتبہ اس وبا میں بیمار ہوا مگر کرونا کے وار سے بچ نکلا مگر کب تک خیر مناتا کل رات سے تیز بخارتھا آج ٹیسٹ کرایا تو کلمو یا کرونا پازیٹیو ہوگیا ہے اپنے اپ کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے میں اپنے تمام احباب اور خیرخواہوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ میری صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔
اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاوں سے میری صحت ابھی تک بہت اچھی ھے ۔ کرونا کی کوئی خاص علامات نہیں ھیں ۔ اللہ تعالی آپ کی دعاوں کو قبول فرمائے اور سب مریضوں کو صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزاے موت اور عمر قید کے ساتھ ساتھ نامرد بھی کیا جائیگا مقدمات کا فیصلہ 60 دن میں کیا جاے گا ڈی ایس پی لیول کا آفیسر تفتیش کریگا وزیر حکومت احمد رضا قادری کےبل پر کابینہ کمیٹی کی قانون سازی کی سفارشات کی آزادکشمیر کابینہ نے منظوری دیدی
حیران ہوں کہ قیامت کی بڑی نشانی کورونا وائرس ہے یا پھر عمران خان کا یہ ڈرامہ کہ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والوں کا پتہ چلانے کے لئے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیا۔ عمران خان لوگوں کو گالیوں سے روکے، کیا یہ قرب قیامت کی نشانی نہیں؟