”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
@IG_Zahra Another option
It mean the oil that sells in Pakistan from the last few months were actually worth of 30 rupees per liter and they sold .....
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
آپ کہتے ہیں جنگ کی وجہ سے معیشت خراب ہے، جنگ تو فروری میں شروع ہوئی، آپ نے جو اقتصادی سروے پیش کیا وہ مارچ تک جا ہے،
آپ پچھلے پانچ سال سے حکومت میں ہیں، مگر آپ سے معیشت نہیں سنبھل رہی، آپ حکومت میں آئے ہی یہ کہہ کر تھے کہ ہم معیشت سنبھالیں گے، ثمینہ پاشا