🔴 صدر رجب طیب ایردوان:
▪️دہشتگرد ریاست اسرائیل گزشتہ 22 ماہ سے فلسطینی عوام کا بے رحمی سے قتل عام کر رہی ہے۔
▪️360 مربع کلومیٹر میں محصور ہمارے غزہ کے بھائیوں پر نسل کشی مسلط کی جا رہی ہے۔
پہلے پبلک انٹرسٹ میں چینی ایکسپورٹ کر کے مال بناؤ، پھر پبلک انٹرسٹ میں اتنی ہی چینی واپس امپورٹ کر کے دوبارہ مال بناؤ۔ ویل ڈن، عمران ریاض خان
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@ImranRiazKhan
علی آمین نے آخر کار عمران خان کے بغیر مشاورت بجٹ پاس کرکے کرنل کا حکم مان لیا۔
اب علی امین اور اُسکے کتوروں کی بینڈ بجائی جائیگی۔
آپ لوگ متفق ہیں تو Yes لکھیں۔
افسوس تو یہ ہوا کہ وہ لوگ جن کو خان نے پال پوس کر بڑا کیا تھا، جو خان کے سیاسی سائے میں بڑے ہوئے تھے وہ بھی خان کو دھوکہ دے گئے
انہوں نے بجٹ پاس کرتے ہوئے اک بار بھی نا سوچا۔۔
کیسے کرلیتے ہو
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk
لعنت ہو بیشمار
جو آخری میٹنگ پولیٹیکل کمیٹی کی ہوئی اس بارے میں ہمیں بعد میں اعلامیہ کے زریعے پتہ چلا کہ اس میں بجٹ کی بات بھی شامل کی گئی۔ اصل میں یہ میٹنگ ایران پر حملے کی مزمت جاری کرنے کے لئے بلوائی گئی تھی اور پھر اسی میں آخری لمحے بجٹ کی پھلجڑی چھوڑ دی گئی۔ اور بعد میں اعلامیہ بھی بجٹ بارے پلان جاری کر دیا گیا۔
مجھ سمیت عالیہ حمزہ نے اس پر اعتراض کیا اور واضح کیا کہ یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سیکرٹری جنرل نے وعدہ کیا کہ پھر سے میٹنگ بلائی جائے گی اور اس پر بات کی جائے گی۔ اور بات چیت کر کے سیاسی قانونی اعتبار سے ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کی جائے۔ کمیٹی کے اندر کچھ دوستوں کی رائے ہمارے بر خلاف بھی تھی جو سمجھتے تھے خان صاحب سے ملاقات کی کوشش تو کی جائے لیکن اکر ملاقات نہ ہو پھر بھی موجودہ سیاسی ماحول میں بجٹ پاس کر لینا چاہیئے۔
لیکن پھر اسی شام مطلب کل بجٹ ہی پاس کر دیا گیا۔ بغیر اگلی میٹنگ کے انتظار کے بغیر۔
کچھ لوگ اتنے قسمت کے " کانڈو" ہوتے ہیں کہ وہ جس کام میں ہاتھ ڈالیں، اس کا بیڑہ غرق ہوجائے، وہ جس کے ساتھ ملیں، اس کی شامت آجائے۔
امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی صدر نے ایک باوردی آرمی چیف (یعنی مستری) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا نتیجہ یہ نکلا کہ ایران نے پہلے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش برسائی، اور اب قطر میں امریکی اڈے پر خوفناک حملہ کردیا ہے۔
حملے کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ امریکی حکومت کو اپنی ایمبیسی کو ہدایات جاری کرنا پڑیں کہ اپنا عملہ لے کر فوراً کسی محفوظ مقام پر شفٹ ہوجائیں۔
دوسری طرف ٹرمپ، سیکرٹری دفاع اور پینٹاگون والے آپریشن روم میں بند ہوکر حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ حالیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ کو اپنے حملے کا اتنا شدید اور فوری جواب ملا ہے۔
بے شک، جس نے عمران خان کو ستایا، اس نے کفر کمایا۔
جس نے مستری سے یاری ڈالی، اس نے اپنی ہی قبر کھودی!!!
@Dangeros_person@babakodda18plus آپکو اتنی تکلیف کیوں ہو رہی اسکو ملے نہ ملے وہ ڈونیٹ کرتا ہے یا نہیں کرتا آپکو درد کیوں ہو رہا اپنی باتوں سے تو ایک باپ کی اولاد آپ نہیں لگ رہے
الحمدللہ، ایکس کی طرف سے کل دو لاکھ 22 ہزار ڈالر کا پے آؤٹ ٹرانسفر ہوا۔ ہر دو ہفتے بعد دو لاکھ ڈالرز ٹرانسفر ہوجاتے ہیں، رب نے کرم ہی بہت کیا ہے۔
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ ساری رقم شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیٹ کردی، اگلی دفعہ اللہ کی مہربانی سے اس سے بھی زیادہ پے آؤٹ مل جائے گا۔
یہی ہوتا آیا ہے،
ایسا ہی ہوتا رہے گا!!!