@muzamil_45 یہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں
ترقی یافتہ ملکوں میں پیسا ایجوکیشن اور صحت پر لگایا جاتا ہے ادھر پیسا پل سڑکوں پر لگایا جاتا ہے سب سے پہلے تعلیم اور صحت
آج دنیا بھر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کو جو عزت ملی، اس پر اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ آج پاکستان کے مخالفین بھی پاکستان کی اس شاندار سفارتی کامیابی کو دیکھ کر حیران ہیں۔ پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اللہ کریم پاکستان کو مستقبل میں بھی اسی طرح کی کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے۔ آمین
#PakistanForPeace