آج رمضان کی طاق رات ہے میں اس مبارک شب میں اللہ کو حاضر ناظر جان کے گواہی دیتا ہوں کہ یہ ایپ میں نے صرف اور صرف پاکستان میں جمہوریت عدلیہ کی آزادی اور حقیقی آزادی کیلئے بنائی ہے اس ایپ کا مقصد عوام کو ایجنسیوں سے محفوظ رہ کے رابطہ قائم کرنے کی سہولت دینا ہے تاکہ مزاحمت کی جسکے!
*فوج نے 2200 ارب کا بجٹ استعمال کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے پچیس لوگ پکڑے تھے۔* *اگلوں نے ایک کرنل کو یرغمال بنا کر سارے بندے چھڑوا لئے۔*
*ہمیں ایک دہشتگرد 88 ارب میں پڑا۔*
ہمیں پی ٹی أئی کے اُن لوگوں نے ہرایا ہےجن کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا
اب دیکھو شیر افضل مروت قومی لیڈر بن کر اُبھرا ہے۔ہم نے تو سوچا تھاکہ اسد عمر،فواد چوہدری،علی زیدی اور عمران اسماعیل کے جانے سے یہ پارٹی ختم ہوگی. مگر یہاں تو نئی پارٹی نئی قیادت سامنے آگی ہے. محمد زبیر
ڈیئر @Ufone
میرا تعلق کے پی کے ضلع بنوں تحصیل ڈومیل سے ہے ۔
عرض ہے کہ تحصیل ڈومیل میں یوفون کا سروس مکمل طور پر فلاپ ہے گزارش بزریعہ ٹویٹر ہے کہ اس مسلے کا فوری نوٹس لےکر صارفین کو اچھی سروس مہیا کی جائے ،
امید کی جاتی ہے کہ شکایت کو نظر انداز نہیں کیا جائیگا ،
شکریہ
وہ مجھ سے بچھڑ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا
ورنہ ہر اک سانس قیامت اسے بھی تھی
محسن میں اُس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حالِ دل
درپیش ایک تازہ مصیبت اُسے بھی تھی
------
محسن نقوی