اس دفعہ لڑنا نہیں تھکانا ہے
انکے پاس طاقت ہے تو ہمارے اعصاب لوہے کے ہیں
ایک جگہ بند کریں ۔ فورس آئے تو جگہ چھوڑ اور رکاوٹیں وہیں چھوڑ دیں۔
وہ ایک جگہ رکاوٹ ہٹا رہے ہوں تو دوسری جگہ بلاک کر دیں
ہاتھی نہیں چیتوں کی طرح متحرک رہیں
ادھر ڈوبے ادھر نکلے
بختاور بی بی نے ٹویٹ کی ، برا کیا، کرکے ڈیلیٹ کردی مزید برا کردیا۔ ہمیں کسی کے نجی معاملات میں ہر گز ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔ کسی کی شادی ، افئیر کچھ بھی گفتگو کا موضوع نہیں ہونا چاہیے۔ گند کے جواب میں گند کی بھی کوئی دلیل کوئی وضاحت نہیں کہ جیسا منہ ویسی چپیڑ۔ منہ اگلے کا ہاتھ تو اپنے۔
شریف خاندان نے یا بھٹو خاندان نے جو جیلیں کاٹیں وہ عمران خان کی جیل سے بہت مختلف ہیں۔ عمران خان کو ذہنی و جسمانی ہر طرح کی اذیت دی جارہی ہے اور اسی سطح کے دیگر رہنماؤں کو ہر طرح کی ذہنی و جسمانی راحت میسر۔ پھر جب کوئی اس قدر تضاد کے باوجود ڈینگیں مارے تو اسے صرف وہ تاریخی یاددہانی کروائی گئی جو اسکی بیٹی نے بھی تسلیم کی۔
بلاشبہ عمران خان پر اس قدر ستم اس لیے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کے اندر ہاتھ ڈالا کر ہلایا ہے۔ دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کے وجود کو چیلنج کیا ہے۔ اٹھہتر سال کی حکمرانی کا رستہ روکا ہے اور یہ سب اینٹ سے اینٹ بجانے کے خیالی دعوے نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ دو خاندان ہر وقت مفاہمت ، فرار اور ڈیل کے لیے تیار بیٹھے رہے۔
بھٹو اور شریف خاندان کی پہلی سیاسی رونمائی ہی براہ راست حکومت میں ہوئی اور آمروں کی بدولت ہوئی۔ عمران خان نے بائیس سال محنت کی۔ ان دو نے ہر فوجی جرنیل سے کچھ نا کچھ مفاہمت کی۔ عمران خان کی حکومت اور اسکے بعد دو ہی آئے دونوں عمران خان کی جان کے دشمن۔ اور ویسے جعلی نشستوں پر صدر ، وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کے بعد تو ان کا عمران خان سے کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔
بے نظیر کی بیٹی نے آج پیپلز پارٹی کو بھٹو کے مزار میں دفن کر دیا ایک طرف عمران خان ہے جو عدالت سے کہتا ہے زندہ رہنے کے لیے جو ضروری ہے مجھے بس وہ کافی ہے ! جبکہ یہ عدالت میں ہمبستری کی اجازت کی درخواستیں دیا کرتے تھے ! اور عدالت اجازت دے بھی دیتی تھی ایسی جیلیں کاٹی ہیں انہوں نے
محلے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کے گھر چوری ہو گئی تو محلے دار نے پوچھا!
کرنل صاب آپ نے تو کُتی بھی رکھی ہوئی تھی ؟؟
کرنل صاب بولے!
جناب چوری ساڈی قسمت وچ سی ورنہ کٰتی وچاری تے بہت پونکی سی 🤣 👇
حکومت نے نئی چال چلی — عمران خان کی غیر موجودگی میں سلمان صفدر کو سیل کا دورہ کروا دیا۔
کسی کو کیا پتا کتابیں پہلے سے تھیں یا ابھی رکھوائی گئیں؟
ایکسرسائز مشین واقعی استعمال ہو رہی تھی یا صرف شو پیس تھی؟
ہیٹر مستقل تھا یا دورے سے پہلے رکھا گیا؟
جب اصل قیدی ہی موجود نہ ہو تو یہ سارے معائنہ بے معنی ہے۔
سہیل وڑائچ اور چند ٹاؤٹس دن رات کبھی منتیں کرتے ہیں اور کبھی منہ سے جھاگ نکال نکال کر مظلوم کو اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے فوائد گنواتے رہتے ہیں مگر ایک لفظ ظالم اور اسکے ظلم کے خلاف نہیں بولتے۔ ایسے ہی ملتے جلتے لوگ ہر دور کے یزید کو میسر رہتے ہیں۔
اسلام آباد پولیس عوام کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ لیتی لیکن اس وقت ن لیگی حکومت کی ذاتی غلام بنی ہوئی ہے۔ اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہم سب کا ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔ کرپٹ دو نمبر طریقے سے آئے وزراء کو ہاتھ لگانے کی جرات نہیں اور خیبرپختونخوا کے وزراء کے گریبان پھاڑ رہے ہو یہی انسانیت ہے؟
وزیراعلی سہیل آفریدی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں سے مکالمہ
@SohailAfridiISF
#KhanNeedsUrgentTreatment
امریکہ ایرانی مظاہرین کیلئے سب کچھ کرنے کو تیار ہے کیونکہ رضا پہلوی اور مظاہرین اس کے ایجنڈا پر ہیں
امریکہ پاکستان۔میں مظاہرین کی بات نہیں کرتا کیونکہ عمران خان اور اس کے کروڑوں ساتھی امریکی مفاد میں نہیں
اسی سے پتہ چلتا ہے امریکی ٹاؤٹ کون ہیں
شہباز گِل نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا 🛑
فیلڈ مارشل سخت غصے میں ہے, عمران خان نے جب سے اسکو زہنی مریض کہا ہے, ادارے کے اندر رینک and فائل میں بھی آفیسر اب سمجھ رہےہیں, فیلڈ مارشل واقعی ذہنی مریض ہے!!
بھولنے نہیں دیں گے 😡
یہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سن کر دل لرز جاتا ہے ۔۔
ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی
جب عمران خان صاحب کا حکم واضح تھا
#گولی_کیوں_چلائی